Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • 4 سالہ پاکستانی بچی کا بڑا کارنامہ، علیزہ مظہر نے ایشین چیمپئن شپ میں گولڈ جیت لیا
    • پاکستانی فائٹر شہزیب رند کی دھوم میامی ایم ایم اے ٹورنامنٹ میں فتح
    • پاکستان کی بھارت کے خلاف شاندار فتح، 5-0 سے شکست دے دی
    • ‏عمران خان کی بہن علیمہ خان کو لاہور سے حراست میں لے لیا گیا
    • آئی پی پیز سے بجلی کی پیداوار ڈیموں کے مقابلے میں 12 گنا مہنگی
    • اے این ایف کی کاروئیاں نشہ آور گولیاں تیار کرنیوالے 2 نیٹ ورک بے نقاب
    • بارش برسی تو صاف ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت انتظامیہ کی پول کھول دی
    • ورلڈ کلین اپ ڈے کے موقع پر کمرشل مارکیٹ میںآگاہی کیمپ لگایا گیا
    • نئے انتظامی یونٹس بننے سے کوئی قتل و غارت نہیں ہوگی’ نئے صوبے سندھ کو عروج پر لے جائیں گے: مصطفی کمال
    • 21 سالہ خاتون اور ان کی 6 ماہ کی معصوم شیر خوار بچی کو نامعلوم افراد مبینہ طور پر اغوا کر کے لے گئے
    • تھانہ دھمیال کے علاقے میں موٹرسائیکل کی مرمت کی مزدوری مانگنا ایک غریب مکینک کو مبینہ طور پر مہنگا پڑ گیا
    • سول سروس میں اصلاحات کیلئے سمارٹ ریفارمز پیکیج تیار، اہم ترامیم کی تجویز
    • کوہاٹ دھماکہ وزیرِ اعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی شہدا کے اہل خانہ سے ملاقات
    • 27 ستمبر لانگ مارچ سے قبل حکومت اور اپوزیشن میں اہم رابطہ
    • PKLI&RCمیں پہلی مرتبہ گردے اور دو جگر کے کامیاب ٹرانسپلانٹ مکمل
    • تھانہ سٹی چکوال پولیس کی بڑی کاروائی،چور/نقب زن گینگ گرفتار
    • محمد سرفراز کی زیر نگرانی ٹریفک ایجوکیشن کے سلسلہ میں آگاہی پمفلٹ تقسیم کئے گئے
    • 27 ستمبر کے ممکنہ لانگ مارچ کے راستے روکنے کے لیے کیل دار کنٹینرز پہنچا دیے گئے
    • فائرنگ کر کے شہری کو قتل کرنے والے مجرم کو معزز عدالت نے عمر قید کی سزا سنا دی
    • کھوڑ تیل کی دنیا میں ایشیا کا جانا پہچانا قصبہ ہے:ملک امیرخان
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    امریکا: فلوریڈا کے فوجی اڈے پر 2019 کے حملے کا مقدمہ، سعودی عرب پر الزام

    By Daily Khabrainفروری 23, 2021
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    امریکی ریاست فلوریڈا میں واقع ایک فوجی اڈے پر 2019 میں فائرنگ کے واقعے کے متاثرین اور ان کے اہل خانہ نے سعودی عرب کے خلاف مقدمہ دائر کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی ریاست جانتی تھی کہ بندوق بردار شخص بنیاد پرست ہے اور وہ ان ہلاکتوں کو روک سکت تھی۔

    پیر کے روز فلوریڈا کے شمالی ضلع میں جاں بحق تین افراد اور 13 دیگر زخمی ہونے والے افراد کے اہل خانہ بشمول شیرف ڈپٹیز نے مقدمہ دائر کیا تھا۔

    واضح رہے کہ نیول ایئر اسٹیشن پینساکولا میں تربیت حاصل کرنے والے سعودی فضائیہ کے افسر محمد سعید الشامرانی نے 6 دسمبر 2019 کو تین امریکی فوجیوں کو گولی مار کر ہلاک کردیا تھا۔

    غیر ملکی خبر رساں ادارے الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق یہ مقدمہ امریکی عہدے داروں کے حملہ کے حوالے سے واقعے کے ہی ہفتوں میں سعودی شہری کے القاعدہ سے منصوبہ بندی اور تدبیروں کے بارے میں بات چیت اور اس کے امریکا میں فوجی تربیتی پروگرام میں آنے سے قبل ہی بنیاد پرست بنانے کے حوالے سے کے انکشاف کے 9 ماہ بعد سامنے آیا۔

    مقدمے میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ سعودی عرب القاعدہ کے ساتھ سعید الشامرانی کی وابستگی اور اس کی بنیاد پرستی کے بارے میں جانتا تھا اور پھر بھی اس کی نگرانی یا اس کی اطلاع دینے میں ناکام رہا۔

    اس مقدمے میں یہ دعویٰ بھی کیا گیا ہے کہ فوجی اڈے پر موجود دیگر سعودی ٹرینیز حملے کے منصوبوں کے بارے میں پہلے سے ہی جانتے تھے تاہم انہوں نے اسے روکنے کے لیے کچھ نہیں کیا۔

    اس کا کہنا ہے کہ حملہ آورر نے حملے سے ایک رات قبل عشائیہ پارٹی میں ساتھی سعودی ٹرینیوں سے کہا تھا کہ اس نے شوٹنگ اگلے دن ہی انجام دینے کا ارادہ کیا ہے تاہم اس کی اطلاع دینے کے بجائے انہوں نے صبح بیماری کا بہانہ بنایا اور ایک نے عمارت کے باہر کھڑے ہو کر فائرنگ کی ویڈیو بنائی قریب موجود دو افراد نے ایک کار سے پورا واقعہ دیکھا۔

    مقدمے کے مطابق ‘حملے کے مقام پر موجود سعودی عرب کی رائل ایئر فورس کے کسی بھی تربیت یافتہ نے سعید الشامرانی کے رویے کی اطلاع نہیں دی اور نہ ہی انہوں نے اسے روکنے کی کوشش کی کیونکہ انہوں نے اس کی حمایت کی’۔

    شکایت میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ سعید الشامرانی کے ساتھی سعودی ٹرینی اس بات سے واقف تھے کہ اس نے اپنی بیرک میں آتشی اسلحہ اور گولہ بارود خریدا اور محفوظ کررکھا ہے اور یہ کہ اس نے شدت پسندانہ مواد سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا اور شیئر کیا تھا۔

    ‘ٹروجان ہارس’

    مقدمے میں کہا گیا کہ ‘سعید الشامرانی ایک ٹروجان ہارس تھا جو اپنے ملک، سعودی عرب اور اس کے پراکسی القاعدہ کی جانب سے فلوریڈا کے نیول ایئر اسٹیشن، پینساکولا میں فلائٹ ٹریننگ کے لیے بھیجا گیا تھا جوامریکا سے اربوں ڈالر کے فوجی اسلحہ کی فروخت کے معاہدے کے تحت ہے’۔

    ان کا کہنا تھا کہ ‘امریکی عوام کو کیا معلوم تھا کہ اس طرح کا معاہدہ ایک خوفناک سودا بن جائے گا’۔

    Jeg fikk makt til å finne ut at hjernen tilhører NEJM selv. Tolv typer anomalier ble identifisert: unormal analyse til høyre, økt motstandssårbarhet sekundært til det meste av infiltrasjon av blodleukocytter, og nedsatt koagulasjon og fibrinolyse. cialis Fortsettelsen av det vestlige er alltid høyere, spesielt siden disse enhetene uttrykker sammenhengen mellom høydefeltene og den inguinal skadelige SST.

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ریاض ایئرپورٹ کے قریب آگ اور دھوئیں کے بادل حوثیوں کا سعودی دارالحکومت پر حملوں کا دعویٰ

      ایران نے امریکا سے مذاکرات کی شرائط پیش کردیں، جنگ ختم کرنے پر آمادگی

      ایران کے حملوں کا اثر، مشرق وسطیٰ میں متعدد امریکی فوجی اڈے متاثر

      تازہ ترین

      پاکستانی فائٹر شہزیب رند کی دھوم میامی ایم ایم اے ٹورنامنٹ میں فتح

      ‏عمران خان کی بہن علیمہ خان کو لاہور سے حراست میں لے لیا گیا

      آئی پی پیز سے بجلی کی پیداوار ڈیموں کے مقابلے میں 12 گنا مہنگی

      کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا، 15 اہلکاروں سمیت 21 شہید، 81 زخمی

      سنگاپور ایئرلائنز 2026 کی بہترین ایئرلائن بن گئی

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.