آٹے کی تیاری میں استعمال مشینری کی امپورٹ پر سیلز ٹیکس کی شرح 10 سے بڑھا کر 17 فیصد ہو گئی،چوکر پر سیلز ٹیکس میں 10 فیصد اضافہ:ذرائع ،اخراجات کم کیے،بجٹ اچھا ہے:مراد سعید
یکم جولائی سے فلور ملز کی آمدن پر ٹیکس ریٹ 0.25 سے بڑھ کر 1.25 فیصد ہو گا،فلور ملز کم سے کم ٹرن اوور ٹیکس شیڈول سے خارج،چکی مالکان نے بھی آٹا مہنگا کرنے کی تیاریاں شروع کر دیں

Workers fill sacks with wheat flour at a mill in Karachi on January 21, 2020. - Local media reports said that Pakistan's Economic Coordination Committee (PECC) on January 20 approved a proposal to import 300,000 tons of wheat to overcome a nationwide shortage that had dramatically raised prices of the food staple. (Photo by Asif HASSAN / AFP)