Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سماعت سے محروم ثنا بہادر نے آسٹریلیا میں پاکستان کا نام روشن کردیا
    • سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ متوقع، 5 لاکھ روپے فی تولہ تک پہنچنے کا امکان
    • گلگت تا تاوبٹ شاہراہ منصوبہ، خطے کی ترقی کے نئے دور کا آغاز
    • ایرانی ہیکرز کا برطانوی پاور پلانٹ پر سائبر وار، 4 دن تک پلانٹ بند رہا
    • دنیا بھر میں بھارتی جرائم پیشہ نیٹ ورکس کے خلاف شکنجہ سخت
    • مچل اسٹارک نے بنگلا دیش کے بیٹنگ آرڈر کی کمر توڑ دی، آسٹریلیا فاتح
    • آصف زرداری کے ایوانِ صدر چھوڑنے کی تیاریاں؟ حامد میر کا اہم دعویٰ
    • ایران وینزویلا نہیں دشمن سمجھ لے،ایرانی صدر
    • عمران خان سابق وزیر اعظم ہیں، حکومت کو پسند ہو یا نہ ہو: شرمیلا فاروقی
    • دوسرے شہروں سے آنے والوں نے لاہور کا کلچر تباہ کیا: عثمان پیرزادہ
    • پنجاب حکومت کی درخواست منظور، راولپنڈی میں فوج 6 ماہ تعینات رہے گی
    • محمد رضوان کو لارڈز ٹیسٹ سے ڈراپ کیے جانے کا امکان، ٹیم میں بڑی تبدیلی متوقع
    • بالآخر راز کھل گیا، رمشا خان اور خوشحال خان بہن عائشہ خان کی شادی میں ایک ساتھ
    • روبوٹ نے دوڑ میں یوسین بولٹ کو بھی مات دے دی، نیا ریکارڈ قائم
    • ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان کی 16 سال بعد جیت، جاپان کو 3-4 سے شکست
    • کراچی میں 26 اگست سے انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ کا آغاز، انعامی رقم 6 ہزار ڈالرز
    • نیویارک میں اسرائیلی قونصل خانے کے باہر فلسطین کے حق میں مظاہرہ، متعدد افراد گرفتار
    • مارک زکربرگ کی آئرلینڈ میں شاہانہ خریداری، تاریخی محل کی قیمت تقریباً 9 ارب روپے
    • پاکستانی فٹ بالر مریم محمود نے برطانوی کلب ریکسہم اے ایف سی کے آنر بورڈ پر جگہ بنا لی
    • انسانی مزدوروں کا مستقبل خطرے میں؟ شیاؤمی کا ہیومنائیڈ روبوٹ 98 فیصد کامیاب
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ہم جنوبی پنجاب کو صوبہ بنوا کر ہی دم لیں گے ، وسیم اختر

    By Daily Khabrainجولائی 13, 2021
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پاکستان ایم کیو ایم کے رہنما وسیم اختر نے کہا کہ ہم جنوبی پنجاب کو صوبہ بنوا کر ہی دم لیں گے۔

    تفصیلات کے مطابق پاکستان ایم کیو ایم کے رہنما وسیم اختر نے کہا کہ سندھ حکومت سے مسائل کو حل کرنے میں کافی وقت لگ گیا۔

    انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم قائد جماعت ہے جس کے مڈل اور لوئر مڈل کلاس کے نمائندے اسمبلی میں بھیجے ، ایم کیو ایم نے جنوبی پنجاب صوبہ کی سب سے پہلے آواز بلند کی ، ہمیں وہ جگہ نہیں مل رہی جو دوسری جماعتوں کو حاصل ہے۔

    پاکستان ایم کیو ایم کے رہنما نے کہا کہ ایم کیو ایم کا بھی اتنا ہی حق ہے کہ جتنا کسی اور جماعت کا ، 22 تاریخ کے بعد کے حالات میں کافی حد تک بہتری ہو چکی ہے ، سندھ میں 13 سالوں سے نا پانی ہے نا ہیلتھ ہے ، سندھ مسائل کا گڑھ بن چکا ہے، ہم ہر مسئلے پر عدالت میں جا چکے ہیں۔

    وسیم اختر نے کہا کہ بلدیاتی اختیارات کے لیے ہم ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ میں موجود ہیں ، کراچی ہو یا حیدر آباد ہو عوام ہمارے ساتھ ہے ، پچھلا الیکشن جو ہم نے لڑا ماضی سے زیادہ ووٹ حاصل کیے ،  لوگ باتیں کرتے تھے کہ ایم کیو ایم ٹوٹ گئی ہے مگر ایسا نہیں ہے۔

    انہوں نے کہا کہ پنجاب اور بلوچستان میں ہماری طویل جدوجہد ہے ، بہت جلد تمام صوبوں میں ہمارے دفاتر کام کریں گے ، پی ٹی آئی کے سامنے بھی ہم نے اپنی گزارشات رکھی ہیں ، کشمیر کے الیکشن میں بھی ایم کیو ایم ابھرےگی ، ہماری حکومت وقت سے درخواست ہے کہ ایم کیو ایم کو بھی سیاست کا مکمل حق دیا جائے۔

    وسیم اختر نے کہا کہ مصنوعی طریقے سے جماعتوں کو توڑنا مسائل کا حل نہیں ہے ، ہماری جماعت میں فرد کی کوئی اہمیت نہیں، ملکر کام کرنے پر یقین رکھتے ہیں ، ہم جانتے ہیں کہ اپنی شناخت کو کیسے منوایا جاتا ہے۔

    پاکستان ایم کیو ایم کے رہنما وسیم اختر نے کہا کہ میری جماعت کی وجہ سے پی ٹی آئی کی حکومت اس ملک میں قائم ہے ، اگر میری جماعت ہٹ جائے تو پی ٹی آئی کی حکومت گر جائے گی۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ متوقع، 5 لاکھ روپے فی تولہ تک پہنچنے کا امکان

      گلگت تا تاوبٹ شاہراہ منصوبہ، خطے کی ترقی کے نئے دور کا آغاز

      آصف زرداری کے ایوانِ صدر چھوڑنے کی تیاریاں؟ حامد میر کا اہم دعویٰ

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.