تازہ تر ین

انگلینڈ نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 45 رنز سے شکست دے دی

تین ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو  شکست دے دی۔

انگلش ٹیم کے 200 رنز کے ہدف کے تعاقب میں گرین شرٹس مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 155 رنز بناسکی اور یوں اسے 45 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

انگلینڈ کی اس فتح کے ساتھ ہی 3 میچز کی سیریز 1-1 سے برابر ہوگئی۔

لیڈز میں کھیلے گئے میچ میں گرین شرٹس کے کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر انگلینڈ کو  بیٹنگ کی دعوت دی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain