تازہ تر ین

وزیراعظم نے افغانستان سمیت ملکی سلامتی سے متعلق مشاورتی اجلاس طلب کرلیا

وزیر اعظم عمران خان نے  افغانستان کی صورتحال، ملکی سلامتی اورعالمی چیلنجز سمیت دیگر اہم قومی معاملات پرمشاورت کافیصلہ کیا ہے۔

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس کل تک بلانے کا امکان ہے، جس میں داخلی وبیرونی چیلنجز،ملکی سیکیورٹی اورقومی سلامتی پرغور ہوگا، اجلاس میں قومی امورپرحکمت عملی طے کی جائے گی۔

 اجلاس میں افغانستان کی تازہ ترین صورتحال پر غور کیا جائےگا، افغان صورتحال پرپاکستان کی جانب سے اقدامات اور ترجیحات طےکی جائیں گی ۔

وزیراعظم کو ملکی سیکیورٹی سمیت تازہ ترین صورتحال پربریفنگ بھی دی جائےگی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain