تازہ تر ین

فردوس عاشق اعوان کاعہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ

معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی فردوس عاشق سیالکوٹ الیکشن مہم میں حصہ لینے کے لیے مستعفی ہوں گی۔

ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے وزراء و مشیران کے الیکشن میں حصہ لینے پر پابندی ہے ، فردوس عاشق اعوان نے ن لیگ کو موثر جواب دینے کے لیے قدم اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔

اس کے علاوہ  معاون خصوصی فردوس عاشق کی جانب سے وکلاء و پارٹی رہنماؤں سے قانونی مشاورت جاری ہے۔

واضح رہے کہ حتمی فیصلہ مشاورت کے بعد کیا جائیگا۔a


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain