تازہ تر ین

بھارت نے فیٹف کو سیاسی فورم بنا دیا ہے: حماد اظہر

وفاقی وزیر برائے توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ فنانشنل ایکشن ٹاسک فورس ( فیٹف) منی لانڈرنگ اور دہشتگردی کے خلاف ملکر کام کرنے کے لیے بنایا گیا تھا لیکن بھارت نے اسے سیاسی فورم بنا دیا ہے۔

وفاقی وزیر حماداظہر نے لاہور میں پی ٹی آئی کے کارکن عامر اشرف سے ان کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔

اس موقع پر حماد اظہر کا کہنا تھا کہ فیٹف کے حوالے سے بھارت کا بھانڈا پھوٹ چکا ہے، فیٹف منی لانڈرنگ اور دہشتگردی کے خلاف ملکر کام کرنے کے لیے بنایا گیا تھا لیکن بھارت نے اسے سیاسی بنا دیا ہے۔

آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے حوالے سے بات کرتے ہوئے حماد اظہر کا کہنا تھا کہ آزاد کشمیر میں فیشن شو یا ہاتھ اوپر نیچےکر کے الیکشن نہیں جیتے جا سکتے، آزاد کشمیر کے عوام وزیراعظم عمران خان پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کو ووٹ دیں گے۔

ملک میں پیٹرول کی بڑھتی قیمت کے حوالے سے وفاقی وزیر نے کہا کہ خطے میں پیٹرول کی سب سےکم قیمت پاکستان میں ہے


اہم خبریں
young indian girl ass fucking slow to fast XXX みきぷるん tokyomotion افلام سيكس مترجمة
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2016 All Rights Reserved