کابل میں حکومت سازی مسلسل تعطل کا شکار ہے جس کے باعث مشکلات بڑھ رہی ہیں اس حوالے سے سیاسی جماعتوں کے رہنماء بھی مختلف رائے رکھتے ہیں ہمارے نمائندے آصف شہزاد اس وقت افغانستان نجات پارٹی کے رہنماء ڈاکٹر عمر زاخیلوال کے ساتھ موجود ہیں ان سے جانتے ہیں