تازہ تر ین

کابل میں زوردار دھماکہ، ہلاکتوں کا خدشہ

غیر ملکی خبر رساں ادارے کھے مطابق  افغانستان کے دارالحکومت کابل کے مغربی حصے میں دشت برچی کا علاقہ ایک زورداردھماکے سے لرز اٹھا، مقامی لوگوں نے بتایا کہ ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔

عینی شاہدین کے مطابق دھماکا دوپہر 3 بج کر 25 منٹ پر ہوا۔ مقامی وقت کے مطابق اور پولیس ڈسٹرکٹ 13 کے مضافاتی علاقے دشت برچی میں ایک منی بس کو نشانہ بنایا گیا۔

وزارت داخلہ کے ترجمان قاری سید خوستی نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ تحقیقات کے بعد تفصیلات میڈیا سے شیئر کریں گے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain