Year: 2021

پنجاب وزیر ہاؤسنگ محمود الرشید کو بلدیات اور کمیونٹی ڈویلپمنٹ کی وزارت بھی دے دی گئی۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے پرنسپل سیکریٹری طاہر خورشید نے بلدیات کی وزارت محمود الرشید کو دینے سے متعلق نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ اس…

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان 2 روزہ دورے پر ازبکستان پہنچ گئے ، عمران خان ازبک صدر کے ہمراہ کاسا کانفرنس کا افتتاح کریں گے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان 2روزہ سرکاری دورے پر ازبکستان پہنچ گئے…

بلوچستان کے ساحلی شہر پسنی کے خدا بخش بازار میں دہشت گردوں کے حملے میں پاک فوج کے ایک افسر، اور سپاہی شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ سے جاری بیان کے مطابق دہشت گردوں نے امپرووائزڈ ایکسپلوزیو…

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے تاجکستان کے وزیر دفاع نے ملاقات کی اور  افغانستان بالخصوص تاجک افغان سرحد کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی، مجموعی علاقائی…

وفاقی وزیرِ اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ افغانستان کے استحکام اور سلامتی کے مسئلے پر  پاکستان جلد ایک خصوصی کانفرنس کی میزبانی کرے گا۔ وفاقی وزیر نے ٹوئٹر  پر  پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان کے استحکام…

چمن سے متصل افغانستان کی تمام سرحدی چوکیوں پر طالبان نے قبضہ کر لیا ،پاک افغان بارڈر پر یقینی صورتحال ۔ آمدورفت بندہونے سے تجارت بھی معطل،چمن قندھارشاہراہ پرطالبان کا کنٹرول،فوج واپس بلانا بڑی غلطی: جارج بش عمران خان اورحامدکرزئی…

راولپنڈی کے رنگ روڈ کیس میں اينٹی کرپشن نے سابق کمشنر راولپنڈی کيپٹن ريٹائرڈ محمد محمود اور لینڈ ایکوزیشن آفیسر راولپنڈی کو گرفتارکرليا۔ ڈی جی اينٹی کرپشن پنجاب گوہر نفيس نے نيوز کانفرنس میں بتايا کہ رنگ روڈ میں بیورو کریسی…

میاں انوارالحق رامے دنیا میں ابادی میں اضافہ جیو میٹریکل کے حساب سے ہوتا ہے دو سے چار اور چار سے سولہ‘سالانہ کل آبادی میں اضافے کے حوالے سے انڈیا اور چین کے بعد پاکستان دنیا کا تیسرا بڑا ملک…

خضر کلاسرا کشمیر الیکشن جوکہ 25جولائی کو ہونے جارہاہے، انتخابی مہم زور پر ہے۔ الیکشن مہم میں ایک طرف جہاں پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور نوازلیگی لیڈر مریم نواز شریف عوامی جلسوں میں ایک دوسرے پر گرج…

ڈاکٹرعبدالقادر مشتاق ایک دور تھا جب لائلپور پر مزدوروں اور کسانوں کی حکمرانی ہوتی تھی مزدور یونین کے ذریعے مزدوروں کے مفادات کا تحفظ کیا جاتا تھا جب تک یونینز مضبوط رہیں اس وقت تک مزدوروں اورکسانوں کے حقوق کا…