Year: 2021

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔ وزارت خزانہ کے مطابق پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 4روپے فی لیٹر اضافہ  کیا گیا ہے۔ وزارت خزانہ  نے بتایا کہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 3روپے 95…

وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیزراجا سے ملاقات کے دوران اسلام آبادمیں کرکٹ اسٹیڈیم کی تعمیر کی اصولی منظوری دے دی۔ وزیراعظم کے دفتر کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر…

گوجرانوالہ میں سڑک پر کھڑی خاتون کو 4 ملزمان نے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بناڈالا جب کہ آئی جی پنجاب کے نوٹس پر چاروں ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ گوجرانوالہ میں حافظ آباد روڈ کے اسٹاپ پر خاتون کھڑی تھی…

حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ آج  پنجاب کے 58 ہزار بلدیاتی نمائندوں کی مدت ختم ہو رہی ہے۔ اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز شریف نے بلدیاتی نمائندوں کی مدت ختم ہونے پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ آج …

اسلام آباد: یئرمین ایف بی آر کا کہنا ہے کہ حکومت کو جی ایس ٹی پر چھوٹ واپس لینے کی سیاسی قیمت چکانا پڑے گی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران چیئرمین ایف بی آر ڈاکٹر محمد اشفاق احمد…

اسلام آباد: دارالحکومت اسلام آباد میں شادی کی تقریب میں شریک ایک ہی خاندان کے 15 افراد میں کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون کی تصدیق ہوئی ہے۔ شہر میں اومی کرون سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 66 تک پہنچ…

وزیراعظم سے چیئرمین پی سی بی نے ملاقات کی۔ وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے ملاقات کی جس میں پی ایس ایل کے آنے والے سیزن اور کرکٹ کے مجموعی ڈھانچے پر تبادلہ خیال کیا…