تحریک انصاف کی جائزہ رپورٹ میں مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کی فنڈنگ میں کروڑوں روپے مالیت کی ڈونیشن کی رسیدیں نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ نجی نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن میں سیاسی جماعتوں کے فارن فنڈنگ کیس…
Year: 2021
سالانہ بنیادوں پر ملکی درآمدات میں 26 فیصد سے زائد کا اضافہ ہوا، حالیہ مالی سال میں تجارتی خسارہ 31 ارب سے تجاوز کر گیا۔ سالانہ بنیادوں پر غزائی اشیاء کی درآمدات میں بھی 54 فیصد کے قریب اضافہ ہو…
پاکستان کی جانب سے افغانستان کےعوام کیلئے گندم کاتحفہ بھیجوایا گیا ہے۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی شہزاد ارباب نے کہا ہے کہ ایک ہزار800 ٹن گندم کی پہلی کھیپ افغان حکام کےحوالے کر دی گئی ہے،پاکستان مجموعی طورپر 50 ہزارٹن…
ایف آئی اے نے پشاورمیں کارروائی کے دوران انسانی سمگلنگ میں ملوث چار رکنی گروہ کو گرفتار کر لیا، سینکڑوں جعلی مہریں، افغانستان کے جعلی لائسنس اور دیگر دستاویزات برآمد کر لیں۔ ایف آئی اے کے مطابق پشاور کے علاقے…
مالاکنڈ شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی شدت 5.3 ریکارڈکی گئی۔ بتایا گیا ہےکہ زلزلے کی گہرائی 180 کلو میٹر تھی جبکہ مرکز افغان تاجکستان بارڈر تھا۔ زلزلے سے کسی جانی و مالی نقصان…
ٹانک اور میر علی میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں سکیورٹی فورسز کے 4 اہلکار شہید ہو گئے جبکہ آپریشن کے دوران 2 دہشت گرد بھی ہلاک ہوئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے…
ویمن ایکشن فورم نے خواتین اور پختون کلچر سے متعلق وزیراعظم عمران خان کے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی)کے اجلاس میں دیے گئے بیان کو دقیانوسی سوچ کا مظہر قرار دے دیا۔ ویمن ایکشن فورم نے کہا کہ ایسے…
ایران نے 3 تحقیقی آلات سے لیس سیٹلائٹ کیریئر راکٹ خلا میں بھیج دیا ہے۔ سرکاری میڈیا کے مطابق جمعرات کے روز ایران کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ اس نے ایک سیٹلائٹ کیریئر راکٹ خلا میں بیھج…
کوئٹہ میں جناح روڈ پر واقع سائنس کالج کے مرکزی دروازے کے قریب دھماکا ہوا ہے، پولیس کے مطابق واقعے میں 3 افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ زخمیوں اور لاشوں کو سول…
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف پاکستان کی مقبول اور منظم ترین سیاسی قوت ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا، چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے اجلاس کی صدارت کی،…
