Year: 2021

وزیراعظم نے وفاقی وزیر عمر ایوب کو کابینہ نجکاری کمیٹی کے چیئرمین کے عہدے سے ہٹا دیا۔ عمر ایوب کو کابینہ کمیٹی سرکاری ملکیتی اداروں کے چیئرمین کے عہدے سے بھی ہٹا دیا گیا۔ وفاقی وزیر دونوں کابینہ کمیٹیوں کے…

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے پلیئر آف دی ایئر کے لیے نامزد کھلاڑیوں میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم بھی شامل ہیں۔ آئی سی سی نے گزشتہ روز سال کے بہترین ٹی ٹوئنٹی کھلاڑی کے لیے 4 نامزدگیاں…

کراچی آنے والی خیبر میل ایکسپریس کو میاں چنوں کے قریب حادثہ پیش آیا جس میں ٹرین کے بریک فیل ہوگئے۔ ریلوے ذرائع کے مطابق لاہور سے کراچی آنے والی خیبرمیل ایکسپریس کی میاں چنوں کے مقام پر کئی بوگیاں…

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اسمبلی میں شہبازشریف کی تقریر نہیں ہوتی جاب ایپلی کیشن ہوتی ہے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد پارلیمنٹ ہاؤس جاتے ہوئے میڈیا سے غیر رسمی بات کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا…

واشنگٹن: سال 2021 کی کرپٹ ترین شخصیات میں افغانستان کے سابق صدر  اشرف غنی اور ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کا نام بھی شامل ہے۔ منظم جرائم اور کرپشن سے متعلق رپورٹنگ کے گروپ آرگنائزڈ کرائم اینڈ کرپشن رپورٹنگ…

ریاض: سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان کا کہنا ہے کہ ایران کی عدم استحکام کی کارروائیاں باعث تشویش ہیں۔ سال کے اختتام پرکی جانے والی تقریر میں سعودی عرب کے شاہ سلمان کا کہنا تھا کہ ایرانی حکومت کی…