صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا۔ ایوان صدر کےاعلامیے کے مطابق ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی لیفٹنٹ جنرل فیض حمید نے صدر مملکت کا استقبال کیا جبکہ صدر عارف…
Year: 2021
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان اور ازبک صدر کے درمیان ون آن ون ملاقات میں افغانستان کے معاملے پر نیا بلاک تشکیل دینے پر اتفاق کر لیا گیا ہے۔ اس نئے بلاک میں ازبکستان، تاجکستان، ایران اور ترکی شامل ہوں…
داسو واقعے میں دہشت گردی کے امکان کو رد نہیں کیا جا سکتا، وفاقی وزیر اطلاعات۔ فوٹو:فائل اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ داسو واقعہ کی ابتدائی تحقیقات میں دھماکا خیز مواد کے آثار کی تصدیق…
پاکستانیوں کے لیے خوشخبری ہے کہ قطر نے پاکستانی شہریوں کے لیے ویزہ آن ارائیول کی سہولت کو بحال کر دیا ہے۔ قطری حکومت کی طرف سے اس حوالے سے تحریری احکامات بھی جاری کیے گئے ہیں اور نئی پالیسی…
کراچی: اداکارہ متھیرا نے پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے لوگوں کو منافق قرارد یا ہے۔ اداکارہ، ماڈل اور وی جے متھیرا بے باک انداز اور سچ باتیں بولنے کے لیے مشہور ہیں۔ حال ہی میں متھیرا نجی ٹی وی…
وزیراعظم عمران خان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے پیٹرول کی قیمت میں 5.40 روپے فی لیٹر اضافے کی منظوری دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈیزل…
وزیر مملکت فرخ حبیب نے کہا کہ مریم صفدر سرٹیفائیڈ جھوٹی ہے اورجھوٹ بنانے والی فیکٹری چلا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت فرخ حبیب نے مریم صفدر کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ اگر رگوں میں…
لاہور: انگلینڈ سے سیریز میں بدترین ہار ٹیم مینجمنٹ کے اعصاب پر سوار ہو گئی جب کہ ناقص کارکردگی کا دفاع کرنے کیلیے حیلے بہانے بھی کم پڑ گئے۔ انگلینڈ کی ’’بی‘‘ ٹیم کیخلاف غیر متوقع کارکردگی پر مصباح الحق نے بھی سخت…
مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف اور مسلم لیگ نون کا کوئی بھی وعدہ جھوٹا نہیں ہوتا۔ نوازشریف اپنا نقصان تو کرلیتا ہے لیکن عوام کو جھکنےنہیں دیتا۔ آزاد کشمیر میں انتخابی مہم کے سلسلے میں جلسے سے…
کراچی: پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس ذوالفقار نے برطانیہ کی بندرگاہ پورٹسموتھ کا دورہ کیا، جہاں میزبان بحریہ اور پاکستان کے سفارتی حکام نے پاک بحریہ کے جہاز کا پرتپاک استقبال کیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق مشن…
