ایرانی صدر مسعود پزشکیان کے طیارے کے پاکستان کی فضائی حدود میں داخل ہوتے ہی پاک فضائیہ کے F-16 جنگی طیاروں نے اسے اپنے حصار میں لے کر خصوصی فضائی سلامی پیش کی۔ اس موقع پر ایرانی صدر نے طیارے کی کھڑکی سے پاکستانی جنگی طیارے کو دیکھ کر ہاتھ ہلا کر خیرسگالی کا اظہار کیا۔ یہ اقدام دونوں ممالک کے درمیان دوستانہ تعلقات، باہمی احترام اور دفاعی تعاون کی علامت قرار دیا جا رہا ہے۔
پاکستانی حدود میں داخل ہوتے ہی ایرانی صدر کے طیارے کو پاکستانی F 16 طیاروں نے گھیر لیا اور سلامی دی۔ تصویر میں ایرانی صدر پزشکیان پاکستانی F 16 طیارے کو کھڑکی سے دیکھ کر ہاتھ ہلا رہے ہی

