تازہ تر ین

پاکستانی اداکارہ عائزہ خان آج اپنی سالگرہ منارہی ہیں

کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستانی اداکارہ عائزہ خان آج اپنی سالگرہ منارہی ہیں، وہ 15جنوری کو شہرقائد میں پیدا ہوئی تھیں۔
زندگی کے اس اہم موقع پر اداکارہ نے شکریہ کیساتھ پیغام جاری کردیا اورشوہر دانش تیمور کیساتھ رومانوی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ” مزید کسی چیز کا مطالبہ نہیں کرسکتی، اتنی زیادہ محبت ، حمایت اور نیک خواہشات کے لیے آپ سب کا شکریہ ‘۔
ڈرامہ ’میرے پاس تم ہو ‘کی اداکارہ نے تحائف بھیجنے پر بھی شکریہ اداکیا۔
یاد رہے کہ 31سالہ اداکارہ کے دو بچے حورین اور راین ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain