Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی فی تولہ قیمت 5 لاکھ روپے سے دور
    • ایشین گیمز 2026، بھارت نے کرکٹ میں گولڈ میڈل جیت لیا
    • کراچی میں ستمبر کی غیر معمولی گرمی نے 10 سالہ ریکارڈ توڑ دیا
    • مارک ووڈ کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • زونگ اور آئی ایس پی نے پہلا اسمارٹ ویسٹ مینجمنٹ نظام متعارف کروا دیا
    • اٹک، لوڈ ررکشہ روڈ سے نیچے کھائی میں گر گیا، ڈرائیور جاںبحق
    • چار روزہ انسداد پولیو مہم کیلئے راولپنڈی پولیس کے موثر سیکیورٹی انتظامات
    • صحافی سے موٹر سائیکل سوار نامعلوم سنیچروں نے موبائل فون چھین کر فرار
    • 8 افراد کو حراست میں لیکر 1 کلو 200گرام چرس اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
    • اوپن یونیورسٹی میں پاکستانی زبانوں کے ڈیٹا سیٹ پر بین الاقوامی ورکشاپ
    • چچازاد بھائی نے چچا زاد بہن کو دھوکہ دہی سے جائیداد سے محروم کر دیا
    • کینٹ بورڈ راولپنڈی کی انسپکٹروں کی مبینہ ملی بھگت سے غیر قانونی کمرشل تعمیرات جاری
    • وفاقی وزیر سردار اویس احمد سے میاں اکرم فرید کی ملاقات
    • کھیلتے ہوئے زیر زمین پانی کی ٹینکی میں گرنے سے 2 سالہ بچہ جاں بحق
    • راولپنڈی پولیس کی شراب سپلائرز کے خلاف کارروائیاں، 9 شراب سپلائر
    • پشاور بورڈ انٹرمیڈیٹ نتائج’ہدف کالج نے 3 ٹاپ پوزیشنز اپنے نام کرلیں
    • 32 سالہ نوجوان مری کے گیسٹ ہاؤس میں بدترین تشدد کے بعد قتل، مقدمہ درج
    • خواتین، بچوں اور بچیوں کیخلاف جنسی زیادتی واقعات تشویشناک امر،مقررین
    • سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کا عوام کو انصاف فراہمی کیلئے کھلی کچہری کا انعقاد
    • پر کاروبار بند کرنے کیخلاف لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں پٹیشن دائر
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ٹیلنٹ ہنٹ ونٹر لیگ، قائداعظم کلب نے بلاسٹرز کلب صادق آباد کو ہرا کر فائنل جیت لیا

    By Khabrain Newsجنوری 19, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور: (ویب ڈیسک) قائداعظم کرکٹ کلب رحیم یار خان نے بلاسٹر کرکٹ کلب صادق آباد کو شکست دیکر ٹیلنٹ ہنٹ ونٹر لیگ کا فائنل میچ جیت لیا۔
    صادق آباد میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام ملک بھر کی طرح ٹیلنٹ ہنٹ اور بوگس کرکٹ کلبز کی نشان دہی کیلئے سدرن پنجاب کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ونٹر لیگ کا انعقاد کیا گیا جس میں 24 کلبوں کی ٹیموں نے شرکت کی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ونٹر لیگ کی نگرانی کی۔ فائنل میچ قائداعظم کرکٹ کلب رحیم یارخان اور بلاسٹر کرکٹ کلب صادق آباد کے درمیان کھیلا گیا جس میں بلاسٹر کرکٹ کلب نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور 39.5 اوورز میں پوری ٹیم 172رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔
    شہزاد ذوالفقار نے ناٹ آؤٹ رہتے ہوئے 80رنز کی اننگ کھیلی، جواب میں قائداعظم کرکٹ کلب نے چھ وکٹوں کے نقصان پر 38ویں اوور میں سکور پورا کرکے میچ جیت لیا، فاتح ٹیم کی جیت میں احمد رضا کی آل راؤنڈ کارکردگی نے نمایاں کردار ادا کیا۔ انہوں نے بیٹنگ کرتے ہوئے 45رنز ناٹ آؤٹ بنائے جبکہ پہلے اپنی ٹیم کی جانب سے باولنگ کرتے ہوئے انہوں نے آٹھ اوورز میں 37رنز دیکر 4کھلاڑی آوٹ کیے۔ آل راؤنڈ کارکردگی پر انہیں پلئیر آف دی میچ کا انعام دیا گیا۔
    میچ کے اختتام پر فاتح ٹیم نے خوب جشن منایا، مہمان خصوصی اسسٹنٹ کمشنر کلیم یوسف اور سابق انٹرنیشنل کھلاڑی چوہدری اظہر شفیق اور جنرل منیجر آپریشنل سدرن کرکٹ ایسوی ایشن نوید باقر نے انعامات تقسیم کیے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ایشین گیمز 2026، بھارت نے کرکٹ میں گولڈ میڈل جیت لیا

      مارک ووڈ کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

      پاکستان ویمنز نے بنگلہ دیش کو 31 رنز سے شکست دے کر برونز میڈل جیت لیا

      تازہ ترین

      پاکستانی فائٹر شہزیب رند کی دھوم میامی ایم ایم اے ٹورنامنٹ میں فتح

      ‏عمران خان کی بہن علیمہ خان کو لاہور سے حراست میں لے لیا گیا

      آئی پی پیز سے بجلی کی پیداوار ڈیموں کے مقابلے میں 12 گنا مہنگی

      کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا، 15 اہلکاروں سمیت 21 شہید، 81 زخمی

      سنگاپور ایئرلائنز 2026 کی بہترین ایئرلائن بن گئی

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.