لاہور: (ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حسن علی نے انکشاف کیا ہے کہ ان کا ‘خفیہ ہتھیار’ ان کا باؤنسر ہے جو مخالف ٹیم کے بلے بازوں کو ‘ہلا’ دیتا ہے۔
ایک انٹرویومیں قومی کرکٹر نے کہا کہ یہ تمام کرکٹرز کیلئے پْرجوش لمحات ہیں، میں جب سے پی ایس ایل شروع ہوا ہے اس میں کھیل رہا ہوں اور یہ ایک زبردست احساس ہے کہ آپ کے ملک کا اپنا ایونٹ ہونے والا ہے۔
حسن علی نے کہا کہ ہمارے میدانوں میں غیر ملکی کھلاڑیوں کے کھیلنے سے ہماری کرکٹ پر بہت زیادہ اثر پڑتا ہے، ہمارے نوجوان کھلاڑی ان سے بہت کچھ سیکھتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ الفاظ میں بیان کرنا ناممکن ہے کہ ہوم گراؤنڈ پر کھیل کر کیسا محسوس ہوتا ہے، خاص طور پر اْس وقت کہ جب ہمارے ملک میں 10 سے 12 سال بعد کرکٹ کی واپسی ہو۔ حسن علی نے کہا کہ جن لوگوں نے مجھ پر تنقید کی ان سے زیادہ لوگوں نے میری حمایت کی۔
بریکنگ نیوز
- یمنی فوج کا دعویٰ: 72 گھنٹوں میں حملوں کے دوران 2,316حوثی ہلاک یا زخمی
- سعودی فضائی حملہ، یمن کی مارکیٹ میں 7 افراد جاں بحق، 40 زخمی
- صدر زرداری کی سیاحت میں اے آئی کے اخلاقی استعمال کی ضرورت پر زور
- پنجاب بھر میں ہائی بیم لائٹس کے خلاف موٹروے پولیس کا کریک ڈاؤن
- فلسطین کا مسئلہ خودمختاری اور انسانی ضمیر کے لیے ایک بڑا امتحان ہے
- مارک زکربرگ کو ایک ہی دن میں تقریباً 9 ارب ڈالر کا نقصان
- اسرائیل سے متعلق عالمی سروے کے حیران کن اعدادوشمار، 98.75 فیصد منفی رائے رپورٹ
- پروین ہُڈا کی شاندار کامیابی، ایشین گیمز میں ایک اور باکسنگ میڈل یقینی
- شدید بارشوں نے اتر پردیش میں تباہی مچا دی، 4 افراد ہلاک، گورکھپور زیرِ آب
- امریکا میں نارایسٹر طوفان کا شدید حملہ بڑے پیمانے پر سیلاب اور بجلی کی بندش
- ایران کا دعویٰ، آبنائے ہرمز میں 48 گھنٹوں کے دوران 19 بحری جہازوں کو نشانہ بنایا
- بابر اعظم کا زوال جاری، ڈومیسٹک کرکٹ کی دونوں اننگز میں 10 اور 4 رنز پر آؤٹ
- پاکستان بمقابلہ ہانگ کانگ ایشین گیمز کرکٹ کوارٹر فائنل طے
- اسلام آباد میں انٹرنیٹ سروس مکمل بحال، صورتحال معمول پر آگئی
- نیپال کے ہملنگ ہمال بیس کیمپ پر برفانی تودہ گر گیا
- سونے کی قیمت میں پھر کمی 10 گرام 3 لاکھ 80 ہزار روپے پر آگیا
- وارث خان پولیس کی کارروائی، قتل، اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب مرکزی ملزم گرفتار
- چیئرمین سی ڈی اے کا سیکٹر کا دورہ، ترقیاتی پیش رفت کا جائزہ لیاE-12
- پی ایس ڈبلیو کا لمز میں خدیجہ پروگرام کے تحت خواتین کیلئے رہنمائی سیشن
- خیبر پختونخوا اسمبلی میں ارکان کی گرفتاری کا طریقہ کار واضح سپیکر کی اجازت لازمی
