تازہ تر ین

آسٹریلیا کے سابق کپتان رکی پونٹنگ بھی کپتان ٹیم پاکستان کے مداح نکلے

سڈنی: (ویب ڈیسک) آسٹریلیا کے سابق کپتان اور لیجنڈری بلے باز رکی پونٹنگ بھی پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان کے مداح نکلے، ان کا کہنا ہے کہ بابر اعظم ایک دن ضرور نمبر ون ٹیسٹ کھلاڑی بنیں گے۔
رکی پونٹنگ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ میں بابراعظم کے لیے ترقی کی کوئی حد نہیں، یہ صرف وقت کی بات ہے۔ میں پہلے بھی سمجھتا تھا کہ بابر یا تو ٹیسٹ کا نمبر ون بیٹر بنے گا یا پھر یقینی طور پر اس نمبر کو چیلنج کرے گا۔
واضح رہے کہ بابر اعظم اس وقت ٹی ٹونٹی اور ون ڈے رینکنگ میں نمبر ون پر ہیں جبکہ ٹیسٹ میں ان کا نمبر نواں ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain