Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • گوجر خان پولیس کی کارروائی، 15 سالہ لڑکے سے نازیبا حرکات کرنے والا ملزم گرفتار
    • راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں ،05افرادکوحراست میں لے کر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کرلیا
    • لاہور: ایک طالبہ این سی اے میں جاری نمائش دیکھ رہی ہے۔
    • الہادی پبلک سکول مطوعہ کے سامنے ٹریفک حادثہ، تین سالہ بچہ جاں بحق
    • سلہ لڑکے سے زیادتی کرنے والا مرکزی ملزم چار ساتھیوں سمیت گرفتار 18
    • تین کم عمر بچوں کے ساتھ مبینہ بدفعلیکے واقعے کا ڈی پی اونے نوٹس لیتےہوئے ملزم گرفتار کر لیا
    • پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا
    • لاہور : محنت کش مال روڈ پر مسجد شہداء کے باہر ٹوپیاں فروخت کررہا ہے۔
    • قاضی پور سے چوری شدہ مبینہ رکشہ منڈی درہ سے برآمد، شہری کی حاضر دماغی سے مشتبہ ملزم پکڑا گیا
    • موبائل سروسز کے معیار میں بہتری کے لیے پی ٹی اے کی فیلڈ مانیٹرنگ جاری، ایک ہفتے کے دوران 115 ٹیلی کام سائٹس کا معائنہ
    • دریائوں اور آبی ذخیروںمیں پانی کی صورتحال
    • چوری کی واردات کے دوران محنت مزدوری کرکے اپنے اہل خانہ کا پیٹ پالنے والا غریب ریڑھی بان لٹ گیا
    • ڈائریکٹر جنرل شمشاد اختر ٹانک میں دہشت گردی کی کارروائی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے شہید ہو گئے
    • یورپی ممالک کا لبنان میں اقوام متحدہ کے امن دستوں کی تعیناتی کی حمایت کا اعلان
    • سندھ ہائی کورٹ،رشوت کے الزام میں 9 کسٹمز کلیئرنگ ایجنسیوں کے لائسنس منسوخی کا فیصلہ کالعدم قرار
    • پنجاب’ وثیقہ نویسی کا پرانا نظام ختم، اراضی معاون نظام نافذ
    • کشمیر سمیت تمام تصفیہ طلب مسائل پر مذاکرات ہونے چاہئیں، طاہر اندرابی
    • کراچی کی دو جامعات سے منسلک لا کالجز کے بورڈز آف گورنرز تشکیل، نوٹیفکیشن جاری
    • ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل لاہور کی کارروائی، 4ملزمان گرفتار
    • پنجاب حکومت کے ریکارڈ فلاحی پروگرام ،عوام مستفید ہورہی ‘ شافع حسین
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کوئٹہ کے اکثر پٹرول پمپوں پر عوام کو پوری مقدار نہ دینے کی دھوکہ بازی جاری، عوام لٹنے لگے

    By Khabrain Newsمارچ 10, 2022
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کوئٹہ : (ویب ڈیسک) کوئٹہ سمیت صوبے کے اکثر پٹرول پمپس کا گیج پورا نہیں، مہنگائی کے مارے لوگوں کو کم مقدار میں پٹرول دینے کی دھوکہ بازی سرعام جاری ہے، عوام دونوں ہاتھوں لٹنے لگے۔
    کوئٹہ سمیت صوبے بھرمیں تقریبا 100 کے قریب مختلف کمپنیوں کے پٹرول پمپس سے لاکھوں صارفین اپنی چھوٹی بڑی گاڑیوں، موٹرسائیکل اور دیگر سواریوں میں پٹرول ڈلواتےہیں مگرانہیں شکایت ہے کہ جو پٹرول انکی سواریوں میں ڈالاجاتا ہے اس کا گیچ کم ہوتا ہے، لوگوں کا کہناہے کہ ایک جانب مہنگائی ہے اور دوسری جانب پمپس والےگیج کم کرکے لوٹ رہے ہیں۔
    پمپس لگے پٹرول پیلرز پر لگے میٹر میں ٹیکنیکل طریقے سے گیج کم کیا جاتا ہے، پمپس پر کام کرنے والا عملہ پٹرول ڈالتے وقت اکثر پٹرول گن کو لاک نہیں کرتے جس سے میٹر تو چلتا ہے مگر پٹرول کی مقدار کم ہو جاتی ہے۔
    محکمہ اوزان و پیمائش کے حکام کہناہے کہ ایک ماہ کے دوران کم گیج والوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 20 پمپس مالکان کو چالان کرکے ایک لاکھ 88 ہزار روپے جرمانہ وصول کیا ہے۔
    عوامی حلقوں نے ضلعی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ کم گیج دینےوالوں کے خلاف روزانہ کی بنیاد پر کارروائی کی جائے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ٹرمپ کے بجائے جج کو نوبیل امن انعام’ امریکا نے عالمی عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

      سائبیرین لیبارٹری واقعے پر جھوٹی معلومات پھیلائی جا رہی ہیں، ماریہ زخارووا

      پٹرول 66 پیسے سستا ڈیزل52 پیسے مہنگا

      تازہ ترین

      ٹرمپ کے بجائے جج کو نوبیل امن انعام’ امریکا نے عالمی عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

      سائبیرین لیبارٹری واقعے پر جھوٹی معلومات پھیلائی جا رہی ہیں، ماریہ زخارووا

      پٹرول 66 پیسے سستا ڈیزل52 پیسے مہنگا

      خیبر پختونخوا میں گورنر راج آخری آپشن ہوگا:بلاول بھٹو

      سونے کی قیمت میں 6 ہزار روپے کا بڑا اضافہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 80 ہزار کے قریب

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.