Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • 53 روز بعد مظفرآباد میں انٹرنیٹ سروس بحال
    • آئی سی سی رینکنگ: پاکستان دوسرے نمبر پر برقرار
    • کربلا میں اربعین موکب کے قریب امریکی فضائی حملہ
    • پاکستان نے چین کا 1.4 ارب ڈالر قرض واپس کر دیا، ری فنانسنگ چند ہفتوں میں متوقع
    • ارشد ندیم کامن ویلتھ گیمز کے جیولن تھرو فائنل کے لیے کوالیفائی کر گئے
    • پاکستان نے بنگلہ دیش کو شکست دے کر مینز والی بال چیمپئن شپ اپنے نام کر لی
    • جو روٹ انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مقرر
    • اسٹیفن فلیمنگ انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ مقرر
    • اروبا مرزا نے ثاقب چدھڑ کے ساتھ مبینہ چیٹ شیئر کر دی، سوشل میڈیا پر ہلچل مچ گئی
    • "پاکستان کا ‘اینٹی کاکروچ اسپرے’ اتنا مؤثر ہے کہ یہاں کوئی کاکروچ نہیں بچا، پاکستان کا بھارت سے موازنہ نہیں کیا جا سکتا، ہر ملک کے اپنے حالات اور ڈائنامکس ہوتے ہیں۔” — اعجاز الحق
    • کویتی وزیرِ خارجہ شیخ جراح جابر الاحمد الصباح کی جی ایچ کیو میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات
    • لٹن داس بنگلہ دیش کی ون ڈے ٹیم کے نئے کپتان مقرر
    • ایران اور عمان کے درمیان آبنائے ہرمز کے انتظام سے متعلق تجاویز کا تبادلہ
    • امریکا اور سعودی عرب کے فضائی حملوں میں کم از کم 20 عراقی جنگجو ہلاک
    • وسیم اکرم نے کراچی میں گمشدہ پالتو کتے کی تلاش پر ڈھائی لاکھ روپے انعام کا اعلان کر دیا
    • ایران کو جلد چینی ساختہ فضائی دفاعی میزائل نظام ملنے کا امکان
    • ایلون مسک کی دولت میں 50 فیصد سے زائد کمی، مالیت 1.45 ٹریلین ڈالر سے گھٹ کر 715 ارب ڈالر رہ گئی
    • پی سی بی ستمبر میں قذافی اسٹیڈیم میں نیا کرکٹ میوزیم کھولے گا
    • پاکستانی کوہ پیماؤں نے تاریخ رقم کر دی، ہندوکش کی 7,050 میٹر بلند تھالو زوم چوٹی سر کر لی
    • ثاقب چدھڑ کا عامر لیاقت کی سابقہ اہلیہ طوبیٰ انور کو آئی فون گفٹ کرنے کی پیشکش
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    اسرائیلی پارلیمان میں ایک رکن کی علیحدگی، وزیراعظم اکثریت کھو بیٹھے

    By Khabrain Newsاپریل 6, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    تل ابیب: (ویب ڈیسک) اسرائیل کی پارلیمان میں ایک رکن کی علیحدگی کے بعد وزیراعظم پارلیمنٹ میں اکثریت کھو بیٹھے۔
    امریکی خبر رساں ادارے اے پی کے مطابق عدت سلمان کی رخصتی کے بعد تقریباً ایک برس پہلے تشکیل پانے والی حکومت کو دوبارہ الیکشن کی طرف جانا پڑ سکتا ہے۔
    اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینٹ وزیراعظم تو رہیں گے، لیکن ان کی 60 ممبران پر مشتمل حکومت 120 ارکان کے پارلیمان میں معلق رہے گی۔
    حکومت چھوڑنے والی رکن کا تعلق نفتالی بینٹ کی مذہبی جماعت یمینا پارٹی سے ہے۔ انہوں نے سرکاری ہسپتالوں میں خمیر سے تیار شدہ خوراک کی تقسیم کی مخالفت کی تھی جو یہودی عقائد کے برخلاف تھی۔
    اسرائیلی حکومت کے اتحاد میں اسلام پسند، سخت گیر قوم پرست اور لبرلز سمیت آٹھ سیاسی جماعتیں شامل تھیں۔
    ابھی یہ واضح نہیں کہ اپوزیشن کے پاس اتنی حمایت ہے کہ وہ عدم اعتماد کی تحریک پیش کر سکے اور تین برس میں پانچویں مرتبہ الیکشن کروا سکے۔
    عدت سلمان کا کہنا ہے کہ وہ اسرائیلی ریاست کے یہودی تشخص کو نقصان پہنچانے میں مددگار نہیں بن سکتیں اور وہ دائیں بازو کی حکومت تشکیل دینے میں مدد دیں گی۔
    اسرائیل میں گزشتہ دو برس کے اندر چار مرتبہ الیکشن ہو چکے ہیں۔ گذشتہ برس ایک غیر فطری اتحاد بنا کر نفتالی بینٹ نے سابق اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نتن یاہو کی 12 برس سے قائم حکومت کا خاتمہ کیا تھا۔
    اپوزیشن لیڈر نتن یاہو نے عدت سلمان کو مبارکباد دیتے ہوئے ان کی ’گھر واپسی‘ کا خیر مقدم کیا ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      کربلا میں اربعین موکب کے قریب امریکی فضائی حملہ

      پاکستان نے چین کا 1.4 ارب ڈالر قرض واپس کر دیا، ری فنانسنگ چند ہفتوں میں متوقع

      ایران اور عمان کے درمیان آبنائے ہرمز کے انتظام سے متعلق تجاویز کا تبادلہ

      تازہ ترین

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.