تازہ تر ین

بلاول نے شہباز شریف کو وزیر اعظم بلانا شروع کردیا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کو وزیر اعظم کے نام سے بلانا شروع کردیا۔
متحدہ اپوزیشن کی طرف سے کی گئی پریس کانفرنس کے دوران صحافیوں کے سوال پر بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا جیسا کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ یہ ہماری جیت نہیں ہے اور نہ ہی کسی ایک آدمی کو شکست ہوئی ہے بلکہ یہ پاکستان کی جیت ہے، یہ جمہوریت کی جیت ہے، اس فتح کی وجہ سے ہم جمہوریت کی بحالی کی طرف بڑھیں گے، ہم پاکستان کے عوام کو اس کے حقوق دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہم ایسی اصلاحات لے کر آئیں گے جس سے صاف اور شفاف انتخابات ممکن ہوسکیں ۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain