تازہ تر ین

پاکستان کا بلیسٹک میزائل شاہین 3کا کامیاب تجربہ،آئی ایس پی آر

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) پاکستان نے بلیسٹک میزائل شاہین 3کا کامیاب تجربہ کر لیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق پاکستان نے بلیسٹک میزائل شاہین 3کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔شاہین تھری زمین سے زمین پر مار کی صلا حیت رکھتا ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آزمائشی تجربے کا مقصد ہتھیاروں کے نظام کے مختلف ڈیزائن اور تکنیکی پیرامیٹرز کو دوبارہ جانچنا تھا۔
آئی ایس پی آر کی آفیشل ٹوئٹر اکاونٹ سے جاری کیے گئے پیغام کے ساتھ شاہین تھری کے تجربے کی ویڈیو بھی شیئر کی گئی ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain