تازہ تر ین

فرانسیسی صدارتی انتخابات، میکرون پہلے معرکے میں جیت کے قریب پہنچ گئے

پیرس: (ویب ڈیسک) فرانسیسی صدارتی انتخابات میں ایمانوئیل میکرون پہلے معرکے میں جیت کے قریب پہنچ گئے۔
اب تک کے نتائج کے مطابق ایمانوئیل میکرون نے 95 لاکھ 60 ہزار 545 ووٹ حاصل کیے جبکہ میرین لی پین 81 لاکھ 9 ہزار857 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔ جین لُک 76 لاکھ 5 ہزار 225 ووٹ حاصل کر کے تیسرے نمبر براجمان ہیں۔
24 اپریل کو دوسرے مرحلے میں ایمانوئیل میکرون کا مقابلہ میرین لی پین سے ہو گا۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain