تازہ تر ین

دنیا کا سب سے ‘نایاب‘ یاقوت نمائش کے لیے پیش

دبئی: (ویب ڈیسک) دنیا کے سب سے ‘نایاب‘ یاقوت کو دبئی میں نمائش کے لیے پیش کردیا گیا۔
بُرج الحمل نامی یاقوت جسے دنیا کا سب سے بڑا روبی پتھر کہا جا رہا ہے، پہلی بار دبئی میں نیلامی سے قبل نمائش کے لیے پیش کیا گیا ہے۔ اسے تنزانیہ میں کان کنی سے حاصل کیا گیا، سبز اور جامنی رنگوں والے روبی کی نیلامی 12 کروڑ ڈالر تک ہوسکتی ہے۔
نیلامی سے قبل یہ پتھر اگلے 30 دنوں تک نمائش کے لیے رکھا جائے گا، نایاب یاقوت کا وزن 2 اعشاریہ 8 کلو گرام ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain