Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • مودی ہار گیا GEN-Zجیت گئی
    • بھارت کی "کاکروچ” پارٹی نے احتجاج ختم کرنے کا اعلان کر دیا
    • قازقستان وسطی ایشیا کی پہلی ایئر ٹیکسی سروس شروع کرنے کے لیے تیار
    • آسٹرین ایئرلائنز اور آئی ٹی اے ایئرویز نے اسرائیل کے لیے پروازیں معطل کر دیں
    • ٹرمپ: اسرائیل کو تسلیم کیے بغیر سعودی جوہری پروگرام کی حمایت نہیں
    • پاکستانی بائیکر شان علی نے امریکا بھر میں تنہا موٹر سائیکل کا سفر مکمل کر کے نئی تاریخ رقم کر دی
    • بھارتی وزیرِ تعلیم نے استعفیٰ دے دیا
    • سعودی اتحاد کا الحدیدہ میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر حملہ، بندرگاہیں کھلی رہیں
    • حمزہ شہباز کو وفاق میں اہم ذمہ داری، وزیراعظم آفس میں نیا دفتر
    • چین سے ملاقات میں ایران نے آبنائے ہرمز کشیدگی کا ذمہ دار امریکا کو ٹھہرا دیا
    • نابلس کے مشرق میں فلسطینی قصبے پر اسرائیلی فوج کا چھاپہ
    • عبداللہ فضل ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ ٹیسٹ سیریز سے باہر
    • ٹرمپ: ایران سے مذاکرات جاری، ایٹمی ہتھیار کی اجازت نہیں
    • ٹانک میں دہشتگردوں کا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ، جوابی کارروائی میں 12 دہشتگرد ہلاک، 15 اہلکار شہید: آئی ایس پی آر
    • ایران کا کہنا ہے کہ حالیہ امریکی حملوں میں 55 افراد جاں بحق ہوئے ہیں
    • بنگلہ دیش کے صدر محمد شہاب الدین نے استعفیٰ دے دیا
    • مون سون کے بڑھتے خطرات کے درمیان پاکستان کے ڈیم 58 فیصد بھر گئے۔
    • امریکہ نے پاکستانی درآمدات پر 10 فیصد ٹیرف عائد کر دیا
    • شاہراہِ بلتستان پر سیلاب سے متاثرہ پل کی بحالی کا کام جاری
    • برطانیہ ایران کی دھمکیوں کے پیشِ نظر اپنے دفاع کے لیے تیار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    دنیا کا عمررسیدہ گوریلا اب 65 برس کا ہوگیا

    By Khabrain Newsاپریل 18, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    برلن: (ویب ڈیسک) اس وقت دنیا کا سب سے بوڑھا گوریلا برلن کے چڑیا گھر میں رہائش پذیر ہیں جس کی 65 ویں سالگرہ منائی گئی ہے۔ سالگرہ کے دن اسے اس کا پسندیدہ چاول کیک بنا کر کھلایا گیا ہے۔
    اس موقع پر چڑیا گھر انتظامیہ نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ فیٹو کی کیک کے ساتھ تصویر جاری کرتے ہوئے اسے دنیا کی بزرگ ترین مادہ گوریلا قرار دیا ہے۔
    چڑیا گھر انتظامیہ نے گوریلا کی تصویر کے ساتھ لکھا ہے کہ ’فیٹو کے لیے سالگرہ کا کھانا ہمیشہ ہی اہمیت رکھتا ہے اور اس بار چاول سے بنے کیک پر بیریوں اور پھلوں سے سال کا عدد 65 لکھا گیا تھا۔ مادہ گوریلا نے کیک پسند کیا اور اسے مزے سے کھایا۔
    فیٹو کو 1959 میں برلن چڑیا گھر لایا گیا تھا اور اس وقت گوریلا کی عمر دو برس تھی۔ تاہم فیٹو کی جرمنی پہنچنے کے داستان بھی بہت دلچسپ ہے۔ اسے ایک ملاح نے فرانس کے جزیرے مرسیلس سے جرمنی پہنچایا تھا ۔ یہاں خاص عملے نے مادہ گوریلا کا بہت خیال رکھا کیونکہ اس کی عمر صرف دو برس تھی۔
    2019 میں جب 1956 میں جنم لینے والا گوریلا ٹروڈی مرگیا تو فیٹو کو دنیا کی سب سے بوڑھی مادہ گوریلا کو گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے قید میں رہنےوالے بزرگ ترین گوریلا کا اعزاز اور سند دی ہے۔
    دلچسپ بات یہ ہے کہ اگر گوریلا قید میں رکھے جائیں تو اوسطاً 50 برس تک ہی زندہ رہتے ہیں لیکن فیٹو نے اب 65 کا ہندسہ عبور کرلیا ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      بغیر ٹانگوں والے روسی شخص نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر کے تاریخ رقم کر دی

      بکریوں کی انسانوں کے حوالے سے حیرت انگیز صلاحیت کا انکشاف

      جرمن نوجوان نے ایک منٹ میں سوا کلو شہد کھانے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

      تازہ ترین

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.