یکساس: (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں قابلِ نوش پانی کی شدید قلت ہے اور اب ایک ہائیڈروجل پرمشتمل باریک چادر پوا سے پانی کشید کرسکتی ہے۔ جامعہ ٹیکساس کے مطابق یہ اہم ایجاد روزانہ ایک بالٹی بھر پانی ہوا سے کشید کرسکتی ہے۔
یہ ایک طرح کا نرم جیل gel ہے جو دو عام اور ارزاں اشیا سے بنا ہے جن میں ایک پودوں سے حاصل شدہ سیلیولوز ہے اور دوسری ایک طرح کی گوند ہے جو کھانوں میں استعمال ہوتی ہے اور اسے انگریزی میں کونجک گم بھی کہتے ہیں۔ دونوں مل کر ہوا سے پانی کشید کرتے ہیں اور توانائی بھی کم خرچ ہوتی ہے۔
سب سے پہلے گوند ہوا میں موجود پانی کو کشش کرتی ہے۔ اس کے بعد سیلیولوز کچھ اسطرح بنایا گیا ہے کہ وہ حرارت پاکر پانی خارج کرتا ہے اور یوں گوند کا جمع شدہ پانی باہر نکلنے لگتا ہے۔
آزمائش کے دوران اس کے بہترین نتائج سامنے آئے اور ہوا میں 30 فیصد نمی پر فی کلوگرام جل نے 13 لیٹر پانی بنایا ۔ اس کے بعد ریگستانی ماحول جہاں ہوا میں نمی 15 فیصد تک ہوتی ہے وہاں بھی اس نے 6 لیٹر پانی جمع کرلیا جو ایک نمایاں پیشرفت ہے۔ لیکن اس کی افادیت مزید بڑھائی جاسکتی ہے۔
سب سے اہم بات یہ ہے کہ یہ جیل انتہائی کم قیمت پر تیار کیا جاسکتا ہے اور خام مال کی قیمت صرف دو ڈالر فی کلوگرام تک ہوسکتی ہے۔ دوسری جانب اس ٹیکنالوجی کو بڑے پیمانے پر پانی کشید کرنے کےلیے استعمال کیا جاسکتا ہے۔
بریکنگ نیوز
- مظفر آباد:صدر آزاد جموں و کشمیر ڈاکٹر محمد نجیب خان آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کے 79 ویں یوم تاسیس کی مرکزی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
- فتنہ الہندوستان کا معصوم بچوں کے استحصال’ دہشتگردی میں استعمال کاانکشاف
- پاکستان پولیس کے سالانہ انٹرڈسٹرکٹ ‘ ریجنل ٹورنامنٹس کا شیڈول جاری
- 8 ہزار بوسٹر انجکشن’ سمگلنگ کیس کے ملزم کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست دائر
- مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی، سردیوں میں ایل این جی سپلائی مزید سکڑنے کا خدشہ
- کوئٹہ:وینڈر میزان چوک میں اپنی دکان پر رکھے انار سجا رہا ہے۔
- جامعہ کراچی کے غیر تدریسی ملازمین کے لیے مفت دانتوں کی صفائی کی سہولت فراہم کرنے کا اقدام
- لاہور ہائیکورٹ:بیوی کے حق مہر’علیحدہ رہائش’ زچگی اخراجات کے حوالے سے فیملی کورٹ کو قانون کے مطابق فیصلہ کرنیکی ہدایت
- اسلام آباد:وینڈر گاہکوں کی توجہ حاصل کرنے کیلئے امرود ترتیب سے رکھ رہا ہے۔
- 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1485ٹریفک حادثات 775افراد زخمی
- لاہور میںایک شہری کے نام پر2ہزارسے زائدگاڑیاں رجسٹرڈ ہونے کا انکشاف
- لاہور:صدر لاہور بار ایسوسی ایشن عرفان حیات باجوہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
- مختلف اضلاع میں تعینات پولیس افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری
- حادثات کی روک تھام کیلئے ڈرائیورز کا فٹنس سرٹیفکیٹ بھی لازمی قرار
- پنجاب کے مختلیف شہروں و دیہات میں صاف پانی کا بحران سنگین ہو گیا
- سکوٹی سوار لڑکی پر مبینہ تشدد کے مقدمے میں گرفتار ملزم ضمانت پر رہا
- راجہ پرویز اشرف کی رہائش گاہ پر چوری، پولیس تعینات’ قیمتی سامان غائب
- پاکستان میں 24 قیراط سونا 4 لاکھ 23 ہزار 500 روپے فی تولہ
- قیصر شیخ کابینہ کمیٹی کی سربراہی سے فارغ، ہارون اختر خان نئے چیئرمین مقرر
- اسلام آباد:وفاقی وزیر قیصر احمد شیخ اور پاکستان میں کینیڈا کے ہائی کمشنر طارق علی خان سرمایہ کاری کے حوالے سے گفتگو کر رہے ہیں۔
