Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • صدر آصف زرداری قومی مفاہمت کے علمبردار ہیں، نرگس فیض ملک
    • پی ایچ اے کا صوبے کے قبرستانوں میں شجرکاری کا منصوبہ
    • والد کو زہر دینے کی کوشش کرنیوالا17 سالہ طالب علم بہاولپور سے گرفتار
    • ایڈیشنل سیشن جج عثمان علی اعوان ایڈیشنل رجسٹرار ایگزامنیشن تعینات
    • ٹریفک روانی برقرار رکھنے کیلئے نفری کی کمی حائل’ 87 ہزارکلومیٹر شاہراہوں کیلئے صرف 12 ہزار اہلکار تعینات
    • DIG آپریشنز فیصل کامران نے کھلی کچہری میں شہریوں کے مسائل سنے
    • کراچی میں شدید گرمی کا سلسلہ برقرار، اکتوبر معمول سے زیادہ گرم رہنے کی پیشگوئی
    • سوئی ناردرن گیس کمپنی کاگیس بحران پر قابو پانے کیلئے میگا پراجیکٹ پر کام شروع
    • خواتین کے حقوق کیلئے بنائے گئے ادارے خود انتظامی بے یقینی اور تاخیر کا شکار
    • لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود مکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکٹری جنرل مقرر
    • ایف بی آئی کی کارروائی 15 ارب ڈالر سے زائد کے اثاثے اور کرپٹو کرنسی ضبط سیکڑوں افراد گرفتار
    • وزیراعظم کی عالمی رہنماوں سے ملاقاتیں قرضے تیسری دینا کی ترقی میں رکاوٹ شہباز شریف
    • اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں بھارت ایک بارپھر شرمندہ، ٹرمپ نے نئی دہلی کے پروپیگنڈے کو بے نقاب کر دیا
    • فوجی طاقت کے سامنے ہتھیار نہیں ڈالیں گئے مسعود پزشکیان
    • پاکستان آئی ایم ایف کے مذاکرات شروع 1.2 ارب ڈالر ملنے کا امکان
    • کاشتکاروں کو 2 فیز میں ساڑھے 19 ہزار گرین ٹریکٹر فراہم کیے جائینگئے وزیر اعلیٰ پنجاب
    • ٹیکس نظام کو شفاف ‘بنایا جا رہا ہے: چیئرمین ایف بی آر
    • مسئلہ کشمیرکو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کیا جائے: ترک صدر
    • طاقت کے ذریعے کشمیری عوام کی آواز کو دبایا نہیں جاسکتا، حریت قیادت
    • پاک فوج نے افغانستان کی طرف سے انے والے 8ڈ رونز مار گرائے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پائیدار ترقی کے اہداف حاصل کرنے میں 8 سال باقی ہیں، صدر مملکت

    By Khabrain Newsجون 5, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد: (ویب ڈیسک) 2030 کے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پائیدار ترقی کے اہداف حاصل کرنے میں 8 سال باقی ہیں۔
    صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے عالمی يوم ماحولیات پر اپنے پیغام میں کہا کہ موسمیاتی تبدیلی کے منفی اثرات سے بچنے کے لیے پائیدار طرز زندگی اپنانے کی ضرورت ہے اور زمین کو بچانے کے لیے زرخیز مٹی کی حفاظت یقینی بنانا ہو گی۔
    انہوں نے کہا کہ پاکستان تیزی سے پگھلتے گلیشیئرز، غیر متوقع بارشوں اور خشک سالی سے متاثر ہوا اور پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ممالک میں شامل ہے۔ موسمیاتی تبدیلیوں سے حکومت اور پاکستانی عوام کو شدید چیلنجز درپیش ہیں۔
    ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ نوجوانوں کو ماحولیاتی تبدیلی کے چیلنج سے نمٹنے کے حوالے سے تعلیم دینے کی ضرورت ہے اور بہتر مستقبل کے لیے ماحول دوست طرز زندگی اپنانا ہو گی۔ ایوان صدر دنیا کے ماحول دوست صدارتی دفاتر میں پہلی پوزیشن پر ہے۔
    انہوں نے کہا کہ ایوانِ صدر ایک میگاواٹ کے سولر پاور سے بجلی کی ضروریات پورا کرتا ہے اور منصوبے سے قومی گریڈ میں بھی بجلی دیتا ہے۔ تمام اداروں کو دعوت دیتا ہوں کہ وہ گرین پریذیڈنسی منصوبے سے سیکھیں۔ توانائی کی بچت کریں تاکہ مؤثر انداز میں عوام کی خدمت کی جا سکے۔
    صدر مملکت نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی کے چیلنج سے نمٹنے کے لیے طویل مدتی منصوبہ بندی جبکہ جنگلات، جنگلی حیات اور حیاتیاتی تنوع کے شعبوں کو بہتر کرنے کی ضرورت ہے۔ پائیدار ترقی کے 17 اہداف میں سے کئی کو پورا کرنے میں صحت مند ماحول کا کلیدی کردار ہے۔
    انہوں نے کہا کہ 2030 کے پائیدار ترقی کے اہداف حاصل کرنے میں 8 سال باقی ہیں جبکہ موسمیاتی تبدیلی اور حیاتیاتی تنوع کی تباہی سے بچانے کے لیے کوششیں کرنے کی ضرورت ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی مستونگ میں و دہشتگرد ہلاک

      لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکریٹری جنرل مقرر

      شہباز شریف اور بل گیٹس کی ملاقات پاکستان سے پولیو کے خاتمے پر گفتگو

      تازہ ترین

      بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی مستونگ میں و دہشتگرد ہلاک

      لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکریٹری جنرل مقرر

      شہباز شریف اور بل گیٹس کی ملاقات پاکستان سے پولیو کے خاتمے پر گفتگو

      26، 27 ستمبر کو راولپنڈی اور اسلام آباد میں موبائل فون سروس معطل ہوگی:ذرائع

      پاکستانی فائٹر شہزیب رند کی دھوم میامی ایم ایم اے ٹورنامنٹ میں فتح

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.