Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
    • 27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز
    • امام، رضوان کو بڑا جھٹکا، پریذیڈنٹ ٹرافی میں کھیلنے کی اجازت نہ ملی
    • سائم ایوب کو CPL سے بلانا ٹیسٹ کرکٹ کی توہین: کمنٹیٹرناصر حسین
    • یمن کے موخا ایئرپورٹ پر سعودی فضائی حملے
    • ڈرون حملوں سے بچاوں کیلئے کے پی تھانوں اور چیک پوسٹوں پر آئرن جالیاں نصب
    • پولیو سے متعلق غلط معلومات کے ادراک کیلئے ڈاکٹروں کی ٹاسک فورس تشکیل دینے کافیصلہ
    • سندھ میں بد ترین کرپشن عوام مشکلات کا شکار ہیں حافظ نعیم الرحمان
    • ایران، خلیجی ممالک کا عمان میں اہم اجلاس آبنائے ہرمز پر معاہدے کی کوشش
    • فلپائن کے مسافر بحری جہاز میں خوفناک آتشزدگی،5افرادہلاک
    • قائداعظم کی 78ویں برسی قوم کا بانیٔ پاکستان کو خراجِ عقیدت
    • علاقائی جنگ، سعودی تیل پیداوار 1990 کے بعد کم ترین سطح پر
    • کتا مار مہم میں کروڑوں کی کرپشن یونین500 سیکٹری شکنجہ شکنجہ میں ا گئے
    • سابق وفاقی وزیر حماد اظہر تک رسائی کیلئے عدالت میں درخواست دائر
    • سرکاری سکولوں میں نئے داخل ہونیوالے طلباء کو مفت درسی کتب کی عدم فراہمی کا سامنا
    • لاہور بورڈ میں ری چیکنگ کا عمل شفاف’ مثال سامنے آ گئی
    • بھارت، جاپان تاریخی ٹی20 ٹکراؤ تمام ٹکٹ فروخت ہوگئے
    • بانی پی ٹی ائی پنجاب کی پارلیمانی قیادت کا سٹریٹ موومنٹ شروع کرنے کا فیصلہ
    • موسمیاتی تبدیلیاں اگست2026 انسانی تاریخ کا گرم ترہن مہینہ قرار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    مشہور کورین بینڈ’ بی ٹی ایس‘ کے اراکین نے راہیں جدا کرلیں

    By Khabrain Newsجون 15, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    جنوبی کوریا: (ویب ڈیسک) مشہور کورین پاپ بینڈ بی ٹی ایس نےسولو پراجیکٹس پر توجہ مرکوز کرنے کے لئے بینڈ سے علیحدگی کا اعلان کر دیا۔
    رپورٹ کے مطابق جنو بی کوریا کے معروف ترین پاپ بینڈ ’بی ٹی ایس‘ کے اراکین نے الگ الگ کام کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے جس کے بعد اب بینڈ کے تمام اراکین کچھ عرصہ انفرادی طور پر کام کریں گے۔
    بی ٹی ایس کےاراکین کا کہنا ہے کہ وہ کچھ وقت کے لئے علیحدہ پرفارم کریں گے تاہم بینڈ ختم نہیں کیا جا رہا ، بی ٹی ایس نے اعلان کیا کہ وہ اب اپنے سفر کا دوسرا باب شروع کرنے جا رہے ہیں اور سولو پروجیکٹس پر زیادہ توجہ مرکوز کریں گے، کیونکہ وہ خود کو بطور فنکار دریافت کرتے ہیں۔
    بینڈ کے ریپر سوگا نے اپنے ایک بیان میں واضح کیا کہ’’ بی ٹی ایس ختم نہیں ہو رہا لیکن ہم مزید مضبوطی کے ساتھ بطور بینڈ واپس آئیں گے‘‘۔
    سوگا نے مزید کہا کہ’’میں نے موسیقی شروع کی اور بی ٹی ایس بن گیا تاہم وبائی امراض کی زد میں آنے اور چیزیں بدلنے کے ساتھ گروپ یقینی طور پر بدل گیا ہے اورہم انفرادی طور پر خود کو کھو چکے ہیں اس لئے اب ہم علیحدہ ہوکر نیا کانٹینٹ بنائیں گے ‘‘۔
    خیال رہے کہ بی ٹی ایس نے2013 میں اپنے پہلے گانے ’’نو مور ڈریمز‘‘ کے ساتھ کورین پاپ موسیقی کو دنیا بھر میں متعارف کروایا تھا ،ان 9 سالوں میں اس بینڈ نے دنیا بھر میں بےحد مقبولیت حاصل کی اور اب دنیا کے ہر کونے میں بی ٹی ایس کے مداحوں کی ایک بڑی تعداد موجود ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      کورولش عثمان کے اداکار سرحت کلیچ اپارٹمنٹ میں مردہ پائے گئے

      لندن میں ایما بیگ اور صبا قمر کی ملاقات تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر چھا گئیں

      جمال شاہ نے سابق اہلیہ فریال گوہر کے تشدد کے الزامات مسترد کردیے، ’’ہم مہذب انداز میں الگ ہوئے‘‘

      تازہ ترین

      سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

      27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.