تازہ تر ین

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم آئی سی سی کی خصوصی کیپس ملنے پرخوش

لاہور: (ویب ڈیسک) قومی ٹیم کےکپتان بابر اعظم آئی سی سی کی خصوصی کیپس ملنے پربہت خوش ہیں۔
سماجی رابطے کی سائٹ پر بابر اعظم نے آئی سی سی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیموں کی کیپس ملنے کی تصویر شئیر کی ہے، بابر اعظم کو آئی سی سی ون ڈے اور ٹی ٹوئٹی ٹیمز آف دی ائیرمیں شامل کیاگیا تھا۔
بابر اعظم کا کہنا ہے کہ سخت محنت کا صلہ ضرور ملتاہے، بابر اعظم اس وقت ون ڈے اورٹی ٹوئنٹی کےنمبرون ون بیٹر ہیں، ٹیسٹ درجہ بندی میں ان کی چوتھی پوزیشن ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain