Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک
    • خواتین ہاکی کوارٹر فائنل: بھارت کے ہاتھوں پاکستان کو 19-0 سے عبرتناک شکست
    • سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے
    • امام الحق اور محمد رضوان این سی سی آئی اے کے ریڈار پر، موبائل فونز بھی چیک ہوں گے
    • نیتن یاہو کا بڑا دعویٰ، جنوبی شام میں اسرائیل کا مکمل کنٹرول
    • انتظامی افسروں کے استعفوں سے نیا پنڈورا باکس کھل گیا
    • حوثیوں کا بڑا حملہ، یمن کے اہم ساحلی شہر موخا پر قبضہ
    • جوہر ٹاون کی نئی سڑک اچانک بڑا گڑھا بن گیا
    • پنجاب بھر کے میزاروں کی کیش کشادگی میں ماہانہ کروڑوں روپے کی خوردبرد کا سلسلہ جاری
    • فن ایلن کی میلبورن اسٹارز میں بڑی ڈیل بی بی ایل کی سب سے بڑی سائننگ
    • فیصلوں میں تاخیر پولیس کی لوٹ مار عوام اپنی عدالتیں لگا کر سزائیں دینے لگے
    • ماں بچہ صحت پروگرام کےبعد کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹرز پروگرام بھی بحران کا شکار
    • دھرنوں کے دوران حکومت نے راطہ کیا ہم نے معذرت کی حافظ نعیم الرحمن
    • نیپال چین سرحد پر سیلاب ہلاکریںہلاکتیں 1410تک پہنچ گیئں سے 5,650 ذائد لا نپتہ
    • پاکستان نے آخری میچ میں ہانگ کانگ کو 72 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی
    • پنجاب ‘ سموگ سیزن سے قبل آلودگی کیخلاف کارروائیاں سخت کرنیکا فیصلہ
    • این اے 168 ضمنی انتخاب، 20 امیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ
    • جنرل اسمبلی کا 81واں اجلاس شروع، کثیرالجہتی نظام پر اعتماد کی بحالی ترجیح قرار
    • حکمران عوام کو ایسے لوٹ رہے ہیں جیسے منگولوں نے بغداد کو لوٹا تھا، فواد چودھری
    • الیکشن کمیشن ،مالی گوشوارے جمع نہ کرانے پر صاحبزادہ حامد رضا، عبدالطیف اور زرتاج گل نااہل قرار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    مہوش کو شادی کیلئے ‘گورا’ چاہیے: ہمایوں سعید

    By Khabrain Newsجون 18, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور: (ویب ڈیسک) اداکار ہمایوں سعید کا کہنا ہے کہ اداکارہ مہوش حیات شادی کے لیے گورے یعنی انگریز یا کسی غیر ملکی شخص کا انتخاب کریں گی۔
    ان دنوں ہمایوں سعید ساتھی اداکارہ مہوش حیات اور اداکار گوہر رشید کے ہمراہ اگلے ماہ ریلیز ہونے والی فلم ‘لندن نہیں جاؤں گا’ کی تشہیر میں مصروف ہیں۔
    اسی حوالے سے فلم کی کاسٹ نے ڈیجیٹل پروگرام میں شرکت کی جہاں انہوں نے فلم کی عکس بندی سے متعلق گفتگو کی اور ساتھ ہی پیش آنے والے چیلنجز کے بارے میں بتایا۔
    دورانِ پروگرام میزبان کے سوال پر ہمایوں سعید نے مذاقاً کہا کہ ‘مہوش حیات کو شادی کے لیے گورا یعنی انگریز یا غیر ملکی شخص چاہیے‘۔
    مہوش حیات نے ہمایوں سعید کی بات کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ایسا کچھ نہیں ہے، یہ جھوٹ بول رہے ہیں جس پر اداکار نے کہا کہ مہوش سیٹ پر ہر وقت کہتی رہتی ہیں کہ انہیں ’گورا‘ چاہیے۔
    جس پر مہوش مسکرائیں اور کہا ’گورا ہو یا کالا ہو، بس دل والا ہونا چاہیے‘۔
    ہمایوں سعید سے پہلی ملاقات:
    مہوش حیات نے اپنی اور ہمایوں سعید کی پہلی ملاقات کے حوالے سے انکشاف کیا کہ دونوں میں ملتے ہی لڑائی ہوگئی تھی۔
    ہمایوں سعید نے انٹرویو میں یہ بھی بتایا کہ مہوش حیات کے سیٹ پر آتے ہی رونق ہوجاتی ہے، مہوش پورا وقت خود کو آئینے میں دیکھتی رہتی ہیں اور کسی کو پریشان نہیں کرتیں۔
    جواب میں مہوش نے کہا کہ میں موبائل فون میں مصروف رہتی ہوں اور انسٹاگرام اسکرول کرتی رہتی ہوں۔
    واضح رہے کہ ہمایوں سعید اور مہوش حیات متعدد ڈراموں سمیت کئی فلمیں بھی ایک ساتھ کر چکے ہیں جن میں پنجاب نہیں جاؤں گی، لندن نہیں جاؤں گا اور جوانی پھر نہیں آنی شامل ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      تازہ ترین

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ

      عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.