Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک
    • خواتین ہاکی کوارٹر فائنل: بھارت کے ہاتھوں پاکستان کو 19-0 سے عبرتناک شکست
    • سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے
    • امام الحق اور محمد رضوان این سی سی آئی اے کے ریڈار پر، موبائل فونز بھی چیک ہوں گے
    • نیتن یاہو کا بڑا دعویٰ، جنوبی شام میں اسرائیل کا مکمل کنٹرول
    • انتظامی افسروں کے استعفوں سے نیا پنڈورا باکس کھل گیا
    • حوثیوں کا بڑا حملہ، یمن کے اہم ساحلی شہر موخا پر قبضہ
    • جوہر ٹاون کی نئی سڑک اچانک بڑا گڑھا بن گیا
    • پنجاب بھر کے میزاروں کی کیش کشادگی میں ماہانہ کروڑوں روپے کی خوردبرد کا سلسلہ جاری
    • فن ایلن کی میلبورن اسٹارز میں بڑی ڈیل بی بی ایل کی سب سے بڑی سائننگ
    • فیصلوں میں تاخیر پولیس کی لوٹ مار عوام اپنی عدالتیں لگا کر سزائیں دینے لگے
    • ماں بچہ صحت پروگرام کےبعد کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹرز پروگرام بھی بحران کا شکار
    • دھرنوں کے دوران حکومت نے راطہ کیا ہم نے معذرت کی حافظ نعیم الرحمن
    • نیپال چین سرحد پر سیلاب ہلاکریںہلاکتیں 1410تک پہنچ گیئں سے 5,650 ذائد لا نپتہ
    • پاکستان نے آخری میچ میں ہانگ کانگ کو 72 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی
    • پنجاب ‘ سموگ سیزن سے قبل آلودگی کیخلاف کارروائیاں سخت کرنیکا فیصلہ
    • این اے 168 ضمنی انتخاب، 20 امیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ
    • جنرل اسمبلی کا 81واں اجلاس شروع، کثیرالجہتی نظام پر اعتماد کی بحالی ترجیح قرار
    • حکمران عوام کو ایسے لوٹ رہے ہیں جیسے منگولوں نے بغداد کو لوٹا تھا، فواد چودھری
    • الیکشن کمیشن ،مالی گوشوارے جمع نہ کرانے پر صاحبزادہ حامد رضا، عبدالطیف اور زرتاج گل نااہل قرار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    لاہور سمیت ملک بھر میں لوڈ شیڈنگ کا عذاب، شہریوں کا احتجاج، سڑکیں بلاک

    By Khabrain Newsجون 29, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور: (ویب ڈیسک) شدید گرمی میں بدترین لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے، گرمی اور بجلی کی طویل بندش کے ستائے عوام سڑکوں پر نکل آئے، لیسکو کا بوسیدہ سسٹم شہریوں کے لیے وبال جان بن گیا، شہر کے متعدد علاقے بجلی سے محروم ہیں، اعلانیہ، غیر اعلانیہ کے بعد جبری لوڈشیڈنگ کا عذاب بھی اپنے عروج پر ہے۔
    لیسکو کی بجلی کی طلب 5850 میگاواٹ سے تجاوز کر گئی، گزشتہ روز این پی سی سی کی جانب سے لیسکو کو 4900 میگاواٹ بجلی فراہم کی گئی، گزشتہ روز لیسکو کا بجلی کا شارٹ فال 950 میگاواٹ سے تجاوز کرگیا تھا۔
    سسٹم پر لوڈ بڑھا تو لیسکو انتظامیہ کے دعووں کا بھی پول کھل گیا، شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بار بار ٹرپنگ نے شہریوں کو عذاب میں مبتلا کردیا، بجلی کی آنکھ مچولی سے کاروبار بھی بری طرح متاثر ہو گئے۔
    لیسکو ذرائع کے مطابق لیسکو کے سسٹم کو موسم سرما میں صحیح معنوں میں آپ گریڈ نہیں کیا گیا، سسٹم پر لوڈ بڑھتے ہی اس کی خامیاں بھی سامنے آگئیں۔
    دوسری جانب کراچی میں بھی بجلی کا بحران بدترین شکل اختیار کرگیا، شہر میں 12 سے 14 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے، لیاقت آباد، کریم آباد، ملیر، اورنگی ٹاؤن ،گلستان جوہر، مچھر کالونی اور دیگر علاقوں میں بجلی کی بندش نے شہریوں کی چیخیں نکلوا دیں۔
    ادھر پشاور میں بھی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بڑھ گیا، صوبے بھر میں 880 میگا واٹ فورس لوڈشیڈنگ جاری ہے گلبہار، نشترآباد، سیٹھی ٹاؤن، پہاڑی پورہ میں 10 سے 12 گھنٹے لوڈشیڈنگ ہو رہی ہے۔
    پیسکو ترجمان کے مطابق شدید گرمی سے کئی فیڈر اوور لوڈنگ سے باربار ٹرپ ہو رہے ہیں، پیسکو کو ایک ہزار 590 میگا واٹ کوٹہ مل رہا ہے، صوبے بھر میں 880 میگا واٹ فورس لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      پاکستان کا پہلا وائلڈ لائف اسپتال تیار، 12 آپریشن تھیٹرز

      تازہ ترین

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ

      عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.