Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک
    • خواتین ہاکی کوارٹر فائنل: بھارت کے ہاتھوں پاکستان کو 19-0 سے عبرتناک شکست
    • سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے
    • امام الحق اور محمد رضوان این سی سی آئی اے کے ریڈار پر، موبائل فونز بھی چیک ہوں گے
    • نیتن یاہو کا بڑا دعویٰ، جنوبی شام میں اسرائیل کا مکمل کنٹرول
    • انتظامی افسروں کے استعفوں سے نیا پنڈورا باکس کھل گیا
    • حوثیوں کا بڑا حملہ، یمن کے اہم ساحلی شہر موخا پر قبضہ
    • جوہر ٹاون کی نئی سڑک اچانک بڑا گڑھا بن گیا
    • پنجاب بھر کے میزاروں کی کیش کشادگی میں ماہانہ کروڑوں روپے کی خوردبرد کا سلسلہ جاری
    • فن ایلن کی میلبورن اسٹارز میں بڑی ڈیل بی بی ایل کی سب سے بڑی سائننگ
    • فیصلوں میں تاخیر پولیس کی لوٹ مار عوام اپنی عدالتیں لگا کر سزائیں دینے لگے
    • ماں بچہ صحت پروگرام کےبعد کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹرز پروگرام بھی بحران کا شکار
    • دھرنوں کے دوران حکومت نے راطہ کیا ہم نے معذرت کی حافظ نعیم الرحمن
    • نیپال چین سرحد پر سیلاب ہلاکریںہلاکتیں 1410تک پہنچ گیئں سے 5,650 ذائد لا نپتہ
    • پاکستان نے آخری میچ میں ہانگ کانگ کو 72 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی
    • پنجاب ‘ سموگ سیزن سے قبل آلودگی کیخلاف کارروائیاں سخت کرنیکا فیصلہ
    • این اے 168 ضمنی انتخاب، 20 امیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ
    • جنرل اسمبلی کا 81واں اجلاس شروع، کثیرالجہتی نظام پر اعتماد کی بحالی ترجیح قرار
    • حکمران عوام کو ایسے لوٹ رہے ہیں جیسے منگولوں نے بغداد کو لوٹا تھا، فواد چودھری
    • الیکشن کمیشن ،مالی گوشوارے جمع نہ کرانے پر صاحبزادہ حامد رضا، عبدالطیف اور زرتاج گل نااہل قرار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    مانے ہوئے کرپٹ لوگ ہم پر مسلط کر دیئے گئے، عمران خان

    By Khabrain Newsجون 29, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مانے ہوئے کرپٹ لوگ ہم پر مسلط کر دیئے گئے ہیں۔
    چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جو حکمران ہم پر مسلط کیے گئے وہ 30 سال سے چوری کر رہے تھے اور انہوں نے آتے ہی عوام پر مہنگائی کا بوجھ ڈال دیا۔ ملک کو تباہ کرنا ہو تو چور اور ڈاکوؤں کو مسلط کر دیں۔
    انہوں نے کہا کہ ملزم کبھی قاضی نہیں ہوسکتا۔ ہمارے خلاف مہنگائی مارچ کرنے والوں نے آتے ہی تاریخی مہنگائی کردی اور پیٹرول، بجلی، گیس سب کچھ مہنگا کر دیا گیا۔ ہم نے اپنے لیے نہیں بلکہ اپنے مستقبل کے لیے نکلنا ہو گا اور 2 جولائی کو اسلام آباد کے پریڈ گراؤنڈ میں ثابت کریں گے کہ ہم زندہ قوم ہیں۔ 2 جولائی کو تاریخی جلسہ کریں گے۔
    عمران خان نے کہا کہ مانے ہوئے کرپٹ لوگ ہم پر مسلط کر دیئے گئے ہیں جنہوں نے آتے ہی اپنے کرپشن کیسز ختم کیے اور نیب کو ختم کیا۔ نیب ترمیم سے 11 سو ارب روپے کے کیسز ختم کیے گئے۔
    انہوں نے کہا کہ ہمارے دور میں 2 سال میں ایکسپورٹ 70 فیصد بڑھی اور ہمارے دور میں ریکارڈ ٹیکس جمع کیا گیا۔ زراعت 4.4 فیصد بڑھ رہی تھی اور کسانوں کے پاس پیسہ آ گیا تھا پھر کیا وجہ تھی کہ ہماری حکومت ہٹا کر ان کو بٹھایا گیا۔ جدوجہد کو جہاد کہتے ہیں اور ظلم کے سامنے کبھی اپنا سر نہیں جھکاتے۔ ہمیں اس وقت خواتین، نوجوانوں اور قوم کی ضرورت ہے۔
    چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ یہ ہمیں کہتے تھے کہ ہم آئی ایم ایف کے غلام ہیں اور امریکہ سے مل کر منتخب حکومت سازش سے ختم کی گئی اور امریکہ انہیں ہماری بہتری کے لیے نہیں بلکہ اپنی غلامی کے لیے لائے ہیں۔
    انہوں نے کہا کہ شہباز شریف اور حمزہ شہباز پر 24 ارب روپے کے کیسز ہیں۔ مقصود چپڑاسی، 3 گواہ اور ایک تحقیقاتی افسر مر چکے ہیں۔ مولانا فضل الرحمان مشکل وقت میں عمرے پر چلے جاتے ہیں اور ہم نے 55 لاکھ نوکریاں دیں جو اکنامک سروے میں ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      پاکستان کا پہلا وائلڈ لائف اسپتال تیار، 12 آپریشن تھیٹرز

      تازہ ترین

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ

      عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.