تازہ تر ین

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں ڈیپازٹ 3 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

کراچی: (ویب ڈیسک) روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں ڈیپازٹ 3 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق مئی کے مقابلے میں جون میں ڈیجیٹل اکاوؤنٹ میں ترسیلات میں 32 فیصد کا اضافہ ہوا۔
روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں مجموعی رقم کی مالیت 4 ارب 60 کروڑ ڈال لر سے تجاوز کرگئی، 22 ماہ میں روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ سے 80 کروڑ ڈالر کا انخلا ہوا۔
مرکزی بینک کی رپورٹ کے مطابق جون میں 25 کروڑ ڈالر روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں ڈالے گئے


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain