تازہ تر ین

روپے کے مقابلے امریکی ڈالر سستا

کراچی: (ویب ڈیسک) انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں بہتری دیکھی گئی۔
روپے کی قدر میں استحکام کسی صورت نہیں آرہا، کبھی ڈالر کی قدر میں کمی اور کبھی اضافہ ہورہا ہے، آج بھی ایسا ہی ہوا، انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 8 پیسے کمی سے 207 روپے 91 پیسے پر بند ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر بغیر تبدیلی 208 روپے 50 پیسے پر ٹریڈ ہورہا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain