تازہ تر ین

سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ

کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان بھر میں کاروباری ہفتے کے آخری روز سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
عالمی صرافہ بازار میں فی اونس سونے کا بھاؤ 9 ڈالر کم ہوکر 1705 ڈالر فی اونس ہو گیا ہے۔
دوسری طرف ملکی صرافہ مارکیٹوں لاہور، کراچی، اسلام آباد، پشاور، کوئٹہ، حیدر آباد، سکھر، گوجرانوالا سمیت دیگر جگہوں پر فی تولہ سونے کی قیمت 50 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 41 ہزار 1 سو روپے ہوگئی ہے۔
10 گرام سونے کا بھاؤ 43 روپے کم ہوکر 120970 روپے ہو گئی ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain