تازہ تر ین

روپے کی قدر میں کمی کے باعث سونے کی قیمت میں بھی ہوشربا اضافہ

کراچی: (ویب ڈیسک) روپے کی قدر میں کمی کے باعث سونے کی قیمت میں بھی ہوشربا اضافہ ہوگیا۔
سونے کی دن بدن گرتی قدر نے ہر درآمدی اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے، سونا بھی روپے کی گرتی قدر کے باعث مہنگا ہوتا جارہا ہے۔
آج فی تولہ سونا 28 سو روپے مہنگا ہوکر 1 لاکھ 45 ہزار 2 سو روپے کا ہوگیا، 10 گرام سونا 24 سو روپے اضافے سے 1 لاکھ 24 ہزار 485 روپے کا ہوگیا۔
دوسری جانب عالمی منڈی میں سونا 2 ڈالر اضافے سے 17سو 17 ڈالر کا ہوگیا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain