تازہ تر ین

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں اُتار چڑھاؤ کے بعد 70.63 پوائنٹس کی تیزی ریکارڈ

کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں اُتار چڑھاؤ کے بعد 70.63 پوائنٹس کی تیزی ریکارڈ کی گئی اور 100 انڈیکس 40459.70 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ کر بند ہوا۔
پورے کاروباری روز کے دوران کاروبار میں 0.17 فیصد کی بہتری دیکھی گئی جبکہ 6 کروڑ 92 لاکھ 78 ہزار 924 شیئرز کا لین دین ہوا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain