Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • کراچی: عمرہ ویزے کی آڑ میں مبینہ غیرقانونی امیگریشن کی کوشش کرنے والے مسافر ایف آئی اے کی تحویل میں۔
    • فیصل آباد:ٹریفک وارڈن غلط طریقے پر پارک کی گئی کار کو لفٹر کے ذریعے اٹھا رہا ہے۔
    • پاکستان میں غربت کی شرح 29 فیصد تک پہنچ گئی، روزگار کی فراہمی بڑا چیلنج بن گئی
    • گل پلازہ آتشزدگی کیس: حتمی چالان اور عمارت مسمار کرنے کی درخواست پر فیصلہ نہ ہوسکا
    • جی ٹی روڈ پر ایکسیڈنٹ گاڑی کی ٹکر سے شاہ زیب موقع پر جابحق سہالہ
    • سعودی عرب ،خلیجی ممالک کے درمیان کشیدگی کے باعث سعودی عرب جانے والی بیشتر پروازیں منسوخ
    • راولپنڈی پولیس کی کاروائیاں 4 افراد کو حراست میں لیکر اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
    • چوآ سیدن شاہ و گرد و نواح میں کوئلے کی کان کنی کا معاملہ بنیادی سوال کو جنم دیتا
    • اٹک:منشیات فروشی اور شراب فروشی کے الزام میں گرفتار ملزمان پولیس کی حراست میں ۔
    • گوجرخان میں مبینہ ملاوٹ شدہ دودھ کی فروخت جاری
    • نا جائز پارکنگ،عملہ کیساتھ ہاتھا پائی کرنیوالے ملزمان پر مقدمہ درج
    • 10 سالہ لڑکے سے زیادتی کرنیوالے مجرم کو عمر قید کی سزا سنا
    • ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار میاں بیوی اور بیٹے کے جاں بحق ہونے کا معاملہ، آئی پنجاب کا سخت نوٹس
    • سیکٹر G-13 کے رہائشیوںکے مسائل حل کیلئے FGEHA کی کھلی کچہری
    • راولپنڈی :پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں پولیس افسران واہلکاروں کے رویوں میں مثبت تبدیلی اور شہریوں کو بہترین سروسز کی فراہمی کے حوالے سے خصوصی تربیتی ورکشاپ کا انعقاد ۔
    • ہنگری کے قومی دن کے موقع پر مہمان خصوصی گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی وزیر مملکت برائے تعلیم وجیہہ قمر وزیر اعظم کے مشیر فہد ہارون رکن قومی اسمبلی نوید قمر ہنگری کے سفیر اور دیگر اہم شخصیات اسٹیج پر موجود ہیں
    • اٹک :کار سرکار میں مداخلت اور تجاوزات عملہ کیساتھ ہاتھا پائی کرنے پر سندر کا ر پیٹ کے مالکان کیخلااف ایف آئی آر اور دکان سیل ۔
    • روڈ ایکسیڈنٹ میں3افراد جاں بحق واقعہ،چونترہ پولیس نے واقعہ میں ملوث ڈرائیور کو تحویل میں لے لیا
    • محلہ عمرآباد، عشا کے بعد یتیم بچے حیدر علی کو مبینہ طور پر مسلح افراد نے دو گولیاں مار کر قتل کر دیا
    • گوجرخان میں ڈکیتی و چوری کی متعدد وارداتیں جاری
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    عوامی مینڈنٹ کو نقب لگانے کی کوشش برداشت نہیں کی جائے گی،چودھری پرویز الہیٰ

    By Khabrain Newsجولائی 21, 2022
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد: (ویب ڈیسک) چودھری پرویز الہی اور شاہ محمود قریشی کے ملاقات میں اتفاق کیا گیا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں عوامی مینڈنٹ کو نقب لگانے کی کوئی کوشش برداشت نہیں کی جائے گی۔
    وزارت اعلیٰ پنجاب کے لیے جوڑ توڑ کا سلسلہ عروج پر ہے۔ پنجاب میں سیاسی ملاقاتوں اوررابطوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نےاسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالہی سے ملاقات کی۔
    چوہدری پرویز الہیٰ نے کہا ہے کہ عوامی مینڈنٹ کو نقب لگانے کی کوئی کوشش برداشت نہیں کی جائے گی۔ ضمنی انتخاب میں عوام نے عمران خان پر اعتماد کیا۔پنجاب اسمبلی کاایوان بھی وزیراعلی کے لئے عمران خان پر اعتماد کرے گا۔
    ان کا کہنا ہے کہ ارکان پنجاب اسمبلی کی اکثریت ہمارے ساتھ ہے۔وفاق اورپنجاب حکومت کے انتظامی ہتھکنڈے قابل مذمت ہیں۔مختصر عرصے میں شہبازشریف کے زیرسایہ حمزہ شہباز نے جو کچھ کیا تاریخ میں سیاہ حروف سے لکھاجائے گا۔
    ملاقات میں شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ پنجاب میں انشا اللہ پی ٹی آئی کے نامزد امیدوار چوہدری پرویزالہی وزیراعلی ہوں گے ۔پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی ،مسلم لیگ ق اکثریت حاصل کرچکی ہے۔
    انہوں نے کہاہے کہ ضمنی انتخاب میں عوام نے منحرف ارکان کو نشان عبرت بنادیا۔عمران خان کے بیانیہ کی قوم نے مکمل پذیرائی کی.
    ملاقات میں مونس الہیٰ، حسین الہیٰ، راجہ بشارت اور زین قریشی بھی شریک ہوئے۔ملاقات میں وزیر اعلیٰ پنجاب کے الیکشن ڈے کی حکمت عملی پرمشاورت کی گئی۔ حکومت کے انتظامی ہتھکنڈوں کا بھی جائزہ لیاگیا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      لاہور، شہری کے نام پر 2354 گاڑیاں رجسٹرڈ ہونے اور 28 لاکھ روپے کے ای چالان کا انکشاف

      وزیراعظم کی جانب سے آئندہ 48 گھنٹوں میں بڑے عوامی ریلیف کے اعلان کا امکان

      افغان طالبان حکومت خدشات کا جواب دینے کے بجائے گمراہ کن الزامات لگا رہی ہے، وزارت اطلاعات

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.