تازہ تر ین

سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑا اضافہ

کراچی: (ویب ڈیسک) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔
صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 900 روپے بڑھ کرایک لاکھ 46 ہزار 300 روپے ہوگئی۔
10 گرام سونے کی قدر 772 روپے اضافے سے 125429 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ میں سونا 4 ڈالر مہنگا ہوکر 1728 ڈالر فی اونس ہے


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain