تازہ تر ین

ملک میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی: (ویب ڈسیک) ملک میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔
صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 2 ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ایک تولہ سونا ایک لاکھ 48 ہزار 300 روپے کا ہوگیا۔
عالمی مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 2 ڈالر اضافے سے 1730 ڈالر فی اونس ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain