Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • نیویارک کے علاقے بروکلین میں نوجوان کشمیری امریکن ارمان عزیز انتقال کر گئے
    • پنجاب میں پانچویں جماعت تک نصاب میں تبدیلی کی تیاریاں جاری
    • ادویات کی رجسٹریشن پر بڑا فیصلہ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے طریقہ کار عوام کے سامنے رکھ دیا
    • غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کے انخلا کی مہم جاری
    • پٹرول ڈیلرز کے بعد تیل کمپنیوں کا بھی مارجن بڑھانے کا مطالبہ
    • غیر ملکی مقیم افغان شہریوں کو دستاویزات فراہمی پر دومیسائل برانچ پر چھاپہ ملازمین گرفتار
    • جب تک ٹرمپ، نیتن یاہو اقتدار میں ہیں آبنائے ہرمز نہیں کھلے گی: محمد باقر ذوالقدر
    • کے پی میں امن و امان کی بگڑتی صورتحال قوم کیلئے لمحہ فکریہ ہے:راجہ پرویز اشرف
    • پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں وینٹی لیٹرز کی دستیابی کا بحران
    • بانڈڈ لیبر لبریشن فرنٹ کے زیراہتمام فریڈم ڈے منایاگیا
    • 12 ملکوں نے اسرائیلی مصنوعات پر پابندی کا اچھا قدم اٹھایا ،اختر اقبال ڈار
    • اسلام آباد میں اقلیتوں کے قبرستانوں کا معاملہ سینیٹ کمیٹی میں آگیا
    • نئی بلی کی نسل دریافت 100 سال سے زئد عرصے بعد پہلی بار Leo pardus tilcayo
    • حرمین شریفین پر کسی جارحیت کو برداشت نہیں کیا جائے گا:علماء ومشائخ
    • برائلر گوشت کی قیمت میں مزید 7روپے کلو کمی، فارمی انڈے مہنگے
    • کم عمرلڑکے کی تھیٹر میں ڈانس پرفارمنس دیکھنے کی ویڈیو وائرل عظمیٰ بخاری کی ہدایت پر تھیٹر سیل
    • اسسٹنٹ ڈائریکٹرز کی آسامیوں پر تعیناتی نہ کرنے کیخلاف درخواست پر فوڈ اتھارٹی کو ایک لاکھ روپے جرمانہ
    • بھارت کا سندھ طاس معاہدے سے انکار ناقابلِ فہم ہے:شیری رحمن
    • میرا صوبہ، میرا پانی نہ کریں، بڑے صوبے کی وزیرِ اعلیٰ کا دل بڑاہونا چاہیے: فیصل کریم کنڈی
    • مکہ مکرمہ کو نشانہ بنانے کی کوشش پوری امت مسلمہ پر حملے کے مترادف ہے:’ سردار محمد یوسف
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    راولپنڈی : فیصل کالونی میں دو بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

    By Khabrain Newsجولائی 27, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    راولپنڈی : (ویب ڈیسک) راولپنڈی کے علاقے حاجی کیمپ کے قریب فیصل کالونی میں دو بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔
    پولیس کے مطابق حاجی کیمپ فیصل کالونی سے لاپتہ ہونے والے دو بچوں کی لاشیں قریبی تالاب سے برآمد ہوئی ہیں ، دونوں بچے گزشتہ روز گُم تھے جنہیں پانی کے جوہڑ سے تلاش کیا گیا۔
    ریسکیو کی ٹیموں نے دونوں بچوں کو مردہ حالت میں تالاب سے نکال لیا، ڈوبنے والے بچوں میں 10 سالہ فضل قدیر اور 10 سالہ ابوبکر شامل ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا، 15 اہلکاروں سمیت 21 شہید، 81 زخمی

      سنگاپور ایئرلائنز 2026 کی بہترین ایئرلائن بن گئی

      نئی بلی کی نسل ’’Leopardus Tilcayo‘‘ دریافت، 100 سال سے زائد عرصے بعد پہلی بار

      تازہ ترین

      کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا، 15 اہلکاروں سمیت 21 شہید، 81 زخمی

      سنگاپور ایئرلائنز 2026 کی بہترین ایئرلائن بن گئی

      نئی بلی کی نسل ’’Leopardus Tilcayo‘‘ دریافت، 100 سال سے زائد عرصے بعد پہلی بار

      کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، کسی کو اسلام آباد بند کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، محسن نقوی

      کرسٹیانو رونالڈو ریٹائر نہیں ہو رہے پرتگال اسکواڈ میں واپس بلا لیے گئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.