تازہ تر ین

سندھ ہائیکورٹ، عامر لیاقت کی بیوہ دانیا شاہ کیخلاف سماعت بغیر کارروائی ملتوی

کراچی: (ویب ڈیسک) مرحوم ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی بیوہ دانیا شاہ کے خلاف سماجی تنظیم کی جانب سے سندھ ہائی کورٹ میں دائر درخواست بغیر کسی کارروائی کے ملتوی کردی گئی۔
ایف آئی اے اور دیگر حکام عدالت میں پیش نہیں ہوئے، عدالت نے سماعت بغیر کسی کارروائی کے ملتوی کر دی۔ واضح رہے کہ سماجی تنظیم نے دانیا شاہ کے خلاف درخواست دائر کررکھی ہے۔ درخواست گزار کے مطابق دانیا شاہ نے اپنے شوہر عامر لیاقت کی بیہودہ ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل کیں، جو عامر لیاقت کے انتقال کی وجہ بنیں۔
دوسری جانب عامر لیاقت کے اہلخانہ نے دانیا شاہ کے خلاف ایف آئی اے سے رجوع کرلیا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain