Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک
    • خواتین ہاکی کوارٹر فائنل: بھارت کے ہاتھوں پاکستان کو 19-0 سے عبرتناک شکست
    • سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے
    • امام الحق اور محمد رضوان این سی سی آئی اے کے ریڈار پر، موبائل فونز بھی چیک ہوں گے
    • نیتن یاہو کا بڑا دعویٰ، جنوبی شام میں اسرائیل کا مکمل کنٹرول
    • انتظامی افسروں کے استعفوں سے نیا پنڈورا باکس کھل گیا
    • حوثیوں کا بڑا حملہ، یمن کے اہم ساحلی شہر موخا پر قبضہ
    • جوہر ٹاون کی نئی سڑک اچانک بڑا گڑھا بن گیا
    • پنجاب بھر کے میزاروں کی کیش کشادگی میں ماہانہ کروڑوں روپے کی خوردبرد کا سلسلہ جاری
    • فن ایلن کی میلبورن اسٹارز میں بڑی ڈیل بی بی ایل کی سب سے بڑی سائننگ
    • فیصلوں میں تاخیر پولیس کی لوٹ مار عوام اپنی عدالتیں لگا کر سزائیں دینے لگے
    • ماں بچہ صحت پروگرام کےبعد کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹرز پروگرام بھی بحران کا شکار
    • دھرنوں کے دوران حکومت نے راطہ کیا ہم نے معذرت کی حافظ نعیم الرحمن
    • نیپال چین سرحد پر سیلاب ہلاکریںہلاکتیں 1410تک پہنچ گیئں سے 5,650 ذائد لا نپتہ
    • پاکستان نے آخری میچ میں ہانگ کانگ کو 72 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی
    • پنجاب ‘ سموگ سیزن سے قبل آلودگی کیخلاف کارروائیاں سخت کرنیکا فیصلہ
    • این اے 168 ضمنی انتخاب، 20 امیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ
    • جنرل اسمبلی کا 81واں اجلاس شروع، کثیرالجہتی نظام پر اعتماد کی بحالی ترجیح قرار
    • حکمران عوام کو ایسے لوٹ رہے ہیں جیسے منگولوں نے بغداد کو لوٹا تھا، فواد چودھری
    • الیکشن کمیشن ،مالی گوشوارے جمع نہ کرانے پر صاحبزادہ حامد رضا، عبدالطیف اور زرتاج گل نااہل قرار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    حرا مانی نے دعا زہرا کے والدین سے معافی مانگ لی

    By Khabrain Newsجولائی 28, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی: (ویب ڈیسک) اداکارہ حرا مانی نے دعا اور ظہیر سے متعلق بیانات دینے پر دعا کے والدین سے معافی مانگ لی۔
    معروف اداکارہ حرا مانی نے اپنے انسٹا گرام پر ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے دعا زہرا کے والدین سے معافی مانگتے ہوئے کہا کہ دو دن پہلے میں نے ایک اسٹوری شیئر کی تھی، اسٹوری میں دعا زہرا اور ظہیر کے حق میں دعا کی گئی تھی، تب تک مجھے ظہیر اور دعا کیس کے بارے میں کچھ علم نہیں تھا کہ یہ اغوا کا معاملہ ہے اور دعا زہرا بالغ نہیں ہے۔
    حرا مانی نے بتایا کہ اس وقت میں دبئی میں تھی جس دوران میں نے اس کیس سے متعلق کچھ یوٹیوبرز کی ویڈیوز دیکھیں اور ایک نظریہ بنالیا لیکن معافی مانگنے سے کوئی بڑا چھوٹا نہیں بن جاتا، میرے بہت سے مداح ہیں کیوں کہ ایک سٹار مداحوں سے ہی ہوتا ہے اور مداحوں کو ناراض کرنا مجھے نہیں آتا۔
    انہوں نے کہا کہ میں آپ سب سے معافی مانگتی کیوں کہ میں جانتی ہوں میری وجہ سے آپ کو تکلیف ہوئی ہے، مجھے بھی تکلیف ہوئی ہے، مجھے نہیں پتا تھا کہ دعا زہراکا کیس کیا ہے، مجھے مانی نے بٹھا کر دعا زہرا کا کیس دکھایا اور بتایا تو میں پریشان ہوگئی، کیوں کہ مجھے پتا ہے کہ دعا کے والدین کس کرب سے گزرے ہوں گے، میں بھی ایک بیٹی ہوں اور مجھے پتا ہے کہ میں اگر کبھی پریشان ہوتی تھی یا آج اگر میرے والدین ہوتے تو مجھے پریشان دیکھ کر کتنے پریشان ہوتے۔
    اداکارہ نے اپنے بیان سے متعلق اپنے قریبی لوگوں کے ردعمل کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ مجھے کہا گیا کہ میں اس مسئلے پر بات نہیں کروں دور رہوں لیکن میں آپ سب سے بات کرنا چاہتی ہوں، مجھے میرے قریبی لوگوں نے کہا کہ تمہیں یہ نہیں لکھنا چاہیے تھا کیوں کہ تمہیں اس حوالے سے کچھ نہیں پتا لیکن مجھے لگتا ہے معافی مانگنے میں کوئی مضائقہ نہیں، معافی مانگنے سے کوئی چھوٹا بڑا نہیں ہوتا، انسان کسی بھی عہدے پر ہو اگر اس نے غلطی کی ہے تو اسے معافی مانگنے میں کوئی شرمندگی نہیں ہونی چاہیے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      تازہ ترین

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ

      عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.