اسلام آباد: (ویب ڈیسک) نئے مالی سال کے پہلے ہی ماہ ملکی برآمدات کو دھچکا پہنچا ہے۔
وفاقی ادارہ شماریات نے تجارتی اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں جس کے مطابق جولائی میں ماہانہ بنیادوں پر برآمدات میں 23.95 فیصدکمی اور سالانہ بنیادوں پر برآمدات میں 5.17 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔
ادارہ شماریات کے مطابق جولائی 2022 میں برآمدات 2 ارب21 کروڑ 90 لاکھ ڈالرز رہیں، جون 2022 میں برآمدات 2 ارب 91 کروڑ 80 لاکھ ڈالرز تھیں۔
ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی میں ماہانہ بنیادوں پر درآمدات میں 38.31 فیصد کمی ہوئی، جولائی 2022 میں درآمدات 4 ارب 86 کروڑ 10 لاکھ ڈالرز رہیں جب کہ جون 2022 میں درآمدات 7 ارب 88 کروڑ ڈالرز تھیں۔
اعداد و شمار کے مطابق جولائی میں ماہانہ بنیادوں پر تجارتی خسارے میں 46.76 فیصد کمی ہوئی، جولائی میں تجارتی خسارہ 2 ارب 64 کروڑ 20 لاکھ ڈالرز رہا جب کہ جون میں تجارتی خسارہ 4 ارب 96 کروڑ 20 لاکھ ڈالرز تھا۔
بریکنگ نیوز
- مکہ معاہدے پر پیشرفت مثبت اور حوصلہ افزا ہے ، ترک وزیر خارجہ
- ایمباپے کا نائیکی سے 20 سالہ تعلق ختم ’آن‘ برانڈ سے نیا معاہدہ
- ایشین گیمز کبڈی: پاکستان نے ملائیشیا کو 65-22 سے شکست دے دی
- منیشہ علی کا شاندار کارنامہ، ایم ایم اے ورلڈ کپ میں پاکستان کے لیے گولڈ جیت لیا
- اسلام آباد کے 24 اسکول کل سے بند، عمارتیں پولیس کے حوالے
- لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی اربوں کی سرمایہ کاری پر سنڈیکیٹ سے منظوری نہ لینے کا انکشاف
- پی ٹی آئی کسان ونگ کا پاکستان کسان اتحاد کے25 ستمبرکے احتجاج کی بھرپور حمایت
- PIA نے انٹرنیشنل ایوی ایشن سیفٹی معیار پر عملدرآمد کا سنگ میل عبور کرلیا
- نیویارک’صرف 30ڈالر میں خریدی گئی پینٹنگ لاکھوں ڈالر کی نکلی
- یورپی ممالک نے غیر قانونی تارکین ِ وطن کے خلاف نئے سخت قوانین و قواعد منظور کرلئے
- صبا قمر کا ماضی میں ساتھی اداکار کی محبت میں گرفتار ہونے کا انکشاف
- پاکستان کی بھارت کے خلاف شاندار فتح 5-0 شکست دے دی
- بدعنوانی پر دفترخارجہ کے 6افسران سمیت 22افراد کیخلاف مقدمہ
- چوری ڈکیٹی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
- افغانستان میں موجود دہشتگرد بے گناہ پاکستانیوں کا خون بہا رہے ہیں: طاہر اشرفی
- آسٹریلیا سے امریکا بھیجے گئے ایف35لڑاکا طیاروںکے حساس پرزے ہانگ کانگ پہنچ گئے، تحقیقات شروع
- قبضوں کی نشاندہی کریں، کارروائی ہوگی: ناصر حسین شاہ
- پنجاب بار کونسل کا وکلاء ،خاندانوںکو مالی تحفظ فراہم کرنیکا اعلان
- PTIحکومت اور کے درمیان رابطے بے نتیجہ حالات مزید خراب سخت ہونے کا امکان
- سمارٹ لاک ڈاؤن پولیس ضلعی انتظامیہ کیلئے کمائی کا ذریعہ
