تازہ تر ین

اسلام آباد میں ڈبل سواری پر پابندی عائد

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں محرم الحرام کے موقع پر ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی۔
اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی 9 اور 10 محرم الحرام کو ہو گی جبکہ شہر میں دفعہ 114 بھی نافذ رہے گی۔
ڈپٹی کمشنر نے شہریوں کو انتظامیہ سے تعاون کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ خلاف ورزی کی صورت میں کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
گزشتہ روز سندھ حکومت کی جانب سے بھی 9 اور 10 محرم الحرام کے موقع پر ڈبل سواری پر پابندی اور دفعہ 144 کے نفاذ کا اعلان کیا گیا تھا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain