تازہ تر ین

کراچی کے ساحل پر ماہی گیروں کو قیمتی شکار مل گیا

کراچی : (ویب ڈیسک) کراچی کے ساحل پر ماہی گیروں کو قیمتی شکار مل گیا۔ ماہی گیروں کے جال میں بڑی تعداد میں قیمتی پاپلیٹ مچھلیاں پھنس گئیں۔
کراچی ساحل پر ماہی گیروں کو قیمتی مچھلیوں کا شکار مل گیا۔ کراچی ساحل پر پاپلیٹ نامی مچھلیاں بڑی تعداد میں ماہی گیروں کے ہاتھ لگ گئیں۔
ماہی گیروں کا تعلق ابراہیم حیدری سے ہے جو کہ مچھلی کے شکار کے لیے سمندر میں گئے تھے۔
پاپلیٹ مچھلی پکڑنےپرماہی گیروں نےخوشی کااظہار کیاہے، ماہی گیروں نےکشتی میں ویڈیوبھی بنائی ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain