تازہ تر ین

واٹس ایپ میسج دو روز بعد ڈیلیٹ کیا جا سکے گا

لاہور : (ویب ڈیسک) واٹس ایپ میسج دو روز بعد ڈیلیٹ کیا جا سکے گا۔
واٹس ایپ نے صارفین کو بھیجے گئے میسج کو ڈیلیٹ کرنے کی مدت بڑھا دی ۔
واٹس ایپ نے ڈیلیٹ فار ایوری ون فیچر میں میسج کو ڈیلیٹ کرنے کی مدت اڑسٹھ منٹ سے بڑھا دی ۔
اب کسی کو بھی غلطی سے بھیجے جانے والے میسج دو دن بعد بھی ڈیلیٹ ہو سکیں گے ۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain