تازہ تر ین

دیرمیں دھماکے سے پاک فوج کے 2 جوان شہید

خیبرپختونخوا : (ویب ڈیسک) خیبرپختونخوا کے ضلع دیر میں دھماکے باعث پاک فوج کے دو جوان شہید ہو گئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعقات عامہ کے مطابق ضلع دیر کے علاقے باروال میں سیکیورٹی فورسز پردستی بم سے حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں 2 جوان شہید ہو گئے
آئی ایس پی آر کے مطابق شہدا میں سپاہی ساجد علی اور سپاہی عدنان ممتاز شامل ہیں۔ دونوں کا تعلق آزاد کشمیر سے ہے۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاک فوج دہشت گردی کی لعنت کے خاتمے کے لیے پرعزم ہے۔ہمارے بہادر جوانوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain