Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • حکومت پی پی کے درمیان اختلافات ختم کرانے کیلئے پس پردہ رابطے کامیاب
    • واپڈانے دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال بارے اعدادو شمار جاری کر دیئے
    • جنگِ ستمبر کا گیارہواں دن’ پاک فوج کی منہ توڑ کارروائی سے دشمن پسپا
    • قائداعظم کی زندگی عزم، دیانت ‘ آئینی جدوجہد کا لازوال درس ہے:فریال تالپور
    • اسرائیل کا قسام کی خان یونس بریگیڈ کے کمانڈر کو شہید کرنے کا دعویٰ غزہ
    • راولپنڈی:اڈیالہ جیل کا قیدی ہسپتال منتقلی کے دوران انتقال کر گیا
    • انمول عرف پنکی کے سہولت کاروں کی ضمانت کی درخواستیں خارج
    • ٹرمپ کی اردن میں امریکی فوجی طیاروں کو نقصان پہنچنے کی تردید
    • نئے صوبوں کے قیام کی حمایت میں اضافہ، سندھ سے بڑی تعداد سروے میں شریک
    • پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثوں کی لائسنسنگ کا عمل شروع، 70درخواستیں موصول
    • جناح ہسپتال میں پارکنگ فیس کی وصولی میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
    • جماعت اسلامی کا دھرنا عوام کی آواز ہے پٹرولیم لیوی ختم کی جائے: مفتاح اسماعیل
    • پاکستانی پولٹری فارمز سپر بگز کا گڑھ بننے لگے: برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
    • قائداعظم کا وژن جمہوریت، آئین کی بالادستی تھا:سپیکر سندھ اسمبلی
    • فیصل آباد،ائیرپورٹ پر 92پاکستانی سکھ مسافروں کو سفر سے روک دیا گیا
    • سرگودھا میں مسلح افراد نے فائرنگ کر کے سالا بہنوئی کو قتل کر دیا
    • کراچی میں جمع پانی میں ڈوب کرسالہ لڑکا جاں بحق12
    • جنرل ہسپتال میں نیورولوجی یونٹ میں فائرسیفٹی فول پروف انتظامات مکمل
    • پاکستان میں رواں سال پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
    • ذیابیطس کے بڑھتے بحران سے نمٹنے کیلئے قومی سطح پر موثر اقدامات ناگزیر ہیں، مصطفی کمال
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    فیصل آباد: شادی سے انکار پر صنعتکار کا بیٹی سمیت خاتون پر تشدد

    By Khabrain Newsاگست 16, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    فیصل آباد: (ویب ڈیسک) شادی سے انکار کرنے پر یونیورسٹی ٹاؤن کی رہائشی خدیجہ پر معروف صنعتکار شیخ دانش کی جانب سے مبینہ تشدد اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دیکر ویڈیو بنا کر وائرل کردی گئی۔
    شادی سے انکار کرنے پر معروف صعنت کار شیخ دانش اور بیٹی سمیت 16 ملزمان نے خاتون کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا جس پر تھانہ ویمن فیصل آباد کی جانب سے متاثرہ خاتون خدیجہ کی مدعیت میں 6 نامزد اور 10 نامعلوم ملزمان پر مقدمہ درج کیا گیا۔
    سائلہ کا کہنا تھا کہ ملزم دانش علی نے اس کے گھر رشتہ بھیجا جس پر سائلہ کی جانب سے انکار کردیا گیا، انکار کرنے پر ملزم دانش کی جانب سے اسے فون پر دھمکیاں دی گئیں، سائلہ اور اسکی بھابھی کو اغواء کرلیا گیا۔
    واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے سی پی او عمر سعید کے حکم پر شہر کے معروف صنعت کار اور بیٹی سمیت 16 افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا، مقدمہ یونیورسٹی ٹاؤن کی رہائشی لڑکی کی درخواست پر تھانہ ویمن میں درج کیا گیا ہے-
    ایف آئی آر کے مطابق مقدمہ میں 6 نامزد جبکہ 10 نامعلوم ملزمان شامل ہیں، ملزمان کی تلاش کے لئے چھاپے مار کر مرکزی ملزم سمیت 6 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔
    متاثرہ لڑکی کا کہنا تھا کہ میرے سر کے بال اور بھنوئیں کاٹ ڈالیں اور جوتیاں چاٹنے پر مجبور کیا گیا، ملزم دانش نے جنسی ہراساں بھی کیا اور وڈیوز بنائیں، ویڈیوز وائرل کر دیں، ملزمان نے تمام واقعہ کی ویڈیو بنا کر دھمکیاں دے کر چھوڑا۔
    پولیس کا کہنا تھا کہ ملزمان کے خلاف سخت کارروائی جاری ہے، معاملے کی مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

      27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز

      قائداعظم کی 78ویں برسی قوم کا بانیٔ پاکستان کو خراجِ عقیدت

      تازہ ترین

      سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

      27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.